Pinned Tweet
حَسْبُنَا اللهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْلُ
نِعْمَ الْمَوْلَى وَنِعْمَ النَّصِيْرُ
2
10
9
2,217
Mohammed Mutasim BILLAH Abbasi retweeted
8
50
85
806
Mohammed Mutasim BILLAH Abbasi retweeted
میرے لاڈلے
میں تجھے یوں دیکھتی ہوں
جیسے لوگ انتیسویں رمضان کی شب
پورے انہماک سے عیدالفطر کا چاند دیکھتے ہیں
اور میں تجھے یوں سُنتی ہوں"
میرے دِل فَروز محبوب
جیسے فجر ، ظہر ، عصر ، مغرب ، عشاء کی
اذانیں پوری محویت سے کوئی مُتقی پرہیز گار سُنتا ھے۔۔۔!
#متاعِ_دل
9
9
29
414
Mohammed Mutasim BILLAH Abbasi retweeted
Memories 💔
6
28
55
679
Mohammed Mutasim BILLAH Abbasi retweeted
وَلَا تَيْأَسُوا مِن رَّوْحِ اللّٰهِ ۖ إِنَّهُ لَا يَيْأَسُ مِن رَّوْحِ اللّٰهِ إِلَّا الْقَوْمُ الْكَافِرُونَ
ترجمہ: اور اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو، بے شک اللہ کی رحمت سے کافر لوگ ہی مایوس ہوتے ہیں
6
30
65
744
Mohammed Mutasim BILLAH Abbasi retweeted
اے میری گم گشتہ محبت
تمہارے ہاتھ پر اچھی لگتی ھے
رولیکس کی گھڑی
اس میں ٹھہرا، میرے لئے وقت
کاندھے پر اوڑھی سیاہ شال کیساتھ صدیوں کی تھکن
قمیض کی فولڈ شدہ آستینیں
ماتھے پر زمانے بھر کی تھکن سے ابھری لکیریں
نیند سے عاری سرخ آنکھیں
اور تمہارے ساتھ ہی اچھی لگتی ہوں "مـــیـــں"
5
8
40
550
Mohammed Mutasim BILLAH Abbasi retweeted
جلدی نہ کر ، حَواس نہ کھو ، بے اَدب نہ بن
تَھم تَھم کے ، سانس لے کے ، سَہاروں کے ساتھ پی

انسانیت کا ظرف ، کُشادہ ھے بے حساب
سب رِند صَالحین ھیں ، سَاروں کے ساتھ پی۔

محدود نہ کر ، مُشربِ رِندی کو اے عدم
غیروں کے ساتھ پی ، کبھی یاروں کے ساتھ پی
8
5
34
454
Mohammed Mutasim BILLAH Abbasi retweeted
ذرا سی بات پہ نم دیدہ ہوا کرتی تھی

میں بھی کیا سادہ و پیچیدہ ہوا کرتی تھی

اب مجھے دیکھ کے لگتا تو نہیں ہے لیکن

میں کبھی اُن کی پسندیدہ ہوا کرتی تھی
15
10
31
467