Fauzia Hamid ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 22
سورة الحج
آیت 23

اِنَّ اللّٰہَ یُدۡخِلُ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ جَنّٰتٍ تَجۡرِیۡ مِنۡ تَحۡتِہَا الۡاَنۡہٰرُ

جاری
1/2
اللہ5م صلی علی محمد و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم
1
15
14
159
Fauzia Hamid ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 22
سورۃ الحج
آیت 22

كُلَّمَآ اَرَادُوْٓا اَنْ يَّخْرُجُوْا مِنْهَا مِنْ غَمٍّ اُعِيْدُوْا فِيْهَا وَذُوْقُوْا عَذَابَ الْحَرِيْقِ(22)
1
اللھم صلی علی محمد و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و بارک و سلم
1
13
14
213
Fauzia Hamid ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 22
سورة الحج
آیت 19
بقیہ
ترجمہ
جن لوگوں نے کفر اپنایا ہے،
ان کے لیے آگ کے کپڑے تراشے جائیں گے ،ان کے سروں کے اوپر سے کھولتا ہوا پانی چھوڑا جائے گا۔
3/3
اللھم اجرنا من النار۔
ﷺ
1
9
13
130
Fauzia Hamid ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
مشکل حالات انسان کے حوصلے کا امتحان لیتے ہیں۔
جو لوگ امید اور محنت کا دامن نہیں چھوڑتے وہ آگے بڑھتے ہیں۔
اپنے ارادوں کو مضبوط رکھیں اور کوشش جاری رکھیں۔
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
0
13
3
41
Fauzia Hamid ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر زیادہ سے زیادہ شور مچائیں
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
0
20
21
631
Fauzia Hamid ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
عمران خان کے حامی اپنے سیاسی نظریے کے لیے پُرامید ہیں۔
جمہوری حقوق اور آزادیِ اظہار ہر شہری کے لیے اہم ہیں۔
اپنی بات کو دلیل، اخلاق اور وقار سے پیش کریں۔
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
0
11
2
30
Fauzia Hamid ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
ہر ظلم کے خلاف ڈٹ جانے والا خان ہے
ہر جبر کے خلاف اڑ جانے والا خان ہے
ہر باطل کے خلاف لڑ جانے والا خان ہے
ہر غلامی کو ٹھکرانے والا خان ہے
جس نے قوم کے لیے سب سہا
جس نے قوم کے لیے سب جھیلا
وہی تو ہمارا لیڈر ہے
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
1
18
7
118
Fauzia Hamid ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
غلامی نامنظور کا نعرہ لگانے والا
حقیقی آزادی کا خوابے دکھانے والا
چوروں لٹیروں کو للکارنے والا
قوم کو خوددار بنانے والا
جیل کی سلاخوں میں بھی شیر ہے
جس کی للکار سے نظام ہلے
وہ میرا کپتان عمران خان ہے
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
0
6
0
14
Fauzia Hamid ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
ڈاکٹر یاسمین راشد:

ہسپتال سے

جیل تک

ایک غیر معمولی سفر

#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
3
25
18
378
Fauzia Hamid ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
عمران خان کے حامی ان کے سیاسی سفر کو امید سے دیکھتے ہیں۔
ان کے لیے اپنے قائد کے قانونی حقوق اہم ہیں۔
انصاف اور شفافیت ہر شہری کے لیے ضروری ہیں۔
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
0
9
3
92
Fauzia Hamid ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
Replying to @Laleena786
@Laleena786 Don’t lose hope
Never Give up

#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
4
27
22
160