Muhammad Aslam Javaid retweeted
اطاعت امیر کا بھاشن دینے والے فوجی افسران نے نا تو دین پڑھا ہے، اور نا دنیا دیکھی ہے۔
یہ سن لیں ⬇️
91
2,738
7,196
92,957
Muhammad Aslam Javaid retweeted
Replying to @PoojaGhaziabad
@PoojaGhaziabad @RaviBha70964831 @kamil_gk @raghukulwale @MrGoodDaySir @Lovessiyaa343 @SoundBmr3289 @majavd2 @govadhannasih @nekopia01 @JitendraIndalk1 @59Haidr82 @RakeshS81903221 @jadon201 @pro13022025 @AEMA19348850 @swadesh_today @Mahendr4774890 This account is great, please follow it.
👉👉 @gorulme43877 👈👈
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺
0
2
3
23
Muhammad Aslam Javaid retweeted
اسلام آباد کی نئی جیل دیکھ کر مجھے تاریخ کے عبرت ناک سبق یاد آ گئے۔ تقدیر کے سخت تھپڑ، قدرت کے فیصلے، ماضی میں جو ہوا وہ سوچ کر مسکرا اٹھا۔ بلاشبہ اللہ ہر چیز پر قادر ہے۔

میری مسکراہٹ کی وجہ یہ تھی کہ:

شاہ جہاں نے آگرہ قلعہ میں قید خانے خاص طور پر بنوائے لیکن اپنے ہی بیٹے اورنگزیب کے ہاتھوں 8 سال تک اسی میں قید رہا اور وہیں مر گیا۔

حجاج بن یوسف نے عراق میں واسط شہر بسایا، قید خانے بنوائے جن کی چھتیں نہیں تھیں، قیدی موسم کی اذیت برداشت کرتے تھے۔ وہ خود بھی اسی انجام کو پہنچا۔

مصر کے صدر حسنی مبارک نے طرہ جیل کو اپنے مخالفین کو قید کرنے کے لیے بنوایا اور اسی جیل میں 82 سال کی عمر میں عام قیدیوں کی طرح رکھا گیا۔

آج عمران خان کو قید کرنے کے لیے اور ملاقاتیں نہ کروانے کے لیے بنائی گئی جیل میں کل کون کون قیدی ہوگا، یہ سوچ کر مسکرا رہا ہوں۔

ظالم اپنی قبر خود کھود رہا ہے، اللہ واقعی بے نیاز ہے۔
11
161
660
13,814
Muhammad Aslam Javaid retweeted
پاکستان کےسب سےقدیم اورضعیف العمر سیاستدان سائیں قائم علی شاہ ہیں
دستیاب معلومات کےمطابق انکی عمرتقریباً98سال ہے..!
یعنی پاکستان بنتےوقت انکی تقریباًعمر20سال تھی، یہ پاکستان کےواحدسیاستدان ہیں جنہوں نےپاکستان بنانےمیں بھی کرداراداکیااورپاکستان بربادکرنےمیں بھی کسرنہ چھوڑی .!! 😅
12
31
59
758