Federal Minister Prof. Ahsan Iqbal extends warm greetings to everyone celebrating Diwali, wishing them happiness, peace and prosperity.

Pakistan’s diverse traditions enrich its national life, reflecting Quaid-e-Azam’s vision of equal citizenship and a shared sense of belonging. s best wishes to families gathering for the festivities, celebrating the spirit of goodwill and togetherness that brings communities closer.

May this festival of lights bring joy to every home celebrating and renewed hope for the year ahead.

#HappyDiwali2026
0
0
0
127
What a country talks about helps determine what it acts upon.

At the Media Dialogue on Media Literacy and Development Journalism in Islamabad, Planning Minister Prof. Ahsan Iqbal asked journalists to give sustained attention to the questions shaping Pakistan’s future: Are mothers and children receiving adequate care and nutrition? Are public investments delivering results?

His argument was a call for closer scrutiny. Reporting on a new school should continue into the classroom. Reporting on a development project should examine its outcomes. Journalism should identify gaps, question institutions and document approaches that work.

The four slides explore what it would mean to make development a continuing subject of public debate.

#DevelopmentJournalism #HumanDevelopment
0
0
0
149
وزارتِ منصوبہ بندی نے یونیسیف کے اشتراک سے میڈیا لٹریسی اور ترقیاتی صحافت پر خصوصی مکالمے کا اہتمام کیا۔ مقصد ترقیاتی مسائل پر باخبر، ذمہ دارانہ صحافت، عوامی آگاہی اور مؤثر احتساب کو فروغ دینا تھا۔

اس موقع پر اپنے خطاب میں وفاقی وزیر پروفیسر احسن اقبال نے کہا کہ میڈیا صرف سیاسی بلکہ تعلیم، غذائیت کی قلت، آبادی اور ہیپاٹائیٹس اور ٹی بی کے تدارک، معاشی اصلاح جیسے موضوعات کو بھی ترویج دے؛ پالیسیوں اور عوامی خدمات کا احتساب کرے، مسائل کا حل اور نوجوانوں کی کامیاب کاوشیں اجاگر کرے۔

انہوں نے بچوں کی نگہداشت، تعلیم و غذائیت کو مستقبل میں سرمایہ کاری قرار دیا، بڑھتی آبادی کے دباؤ، خواتین کی بااختیاری اور مساوی مواقع پر زور دیا۔ معاشی خودمختاری کیلئے پیداوار، جدت و برآمدات کا فروغ ضروری قرار دیا۔

صحافیوں کے سوالات کیلئے ویب لنک اور جوابات کی ذاتی نگرانی کا وعدہ بھی کیا۔ ترقیاتی مسائل پر مسلسل اور ذمہ دارانہ صحافت عوامی شعور، مؤثر احتساب اور بہتر قومی فیصلوں کی بنیاد بن سکتی ہے۔
0
1
2
1,411
Pakistan and Saudi Arabia agreed to deepen cooperation in development planning during a meeting between Saudi Ambassador Dr. Rajeh Tami Albugami and Federal Minister for Planning, Development and Special Initiatives Prof. Ahsan Iqbal in Islamabad.

The meeting discussed stronger on between the two countries’ planning ministries and greater synergies between URAAN Pakistan and Saudi Vision 2030, with opportunities for economic cooperation, human resource development and private-sector engagement.

Prof. Ahsan Iqbal emphasized translating the longstanding friendship into sustainable partnerships in trade, investment, knowledge and technology, creating new opportunities for prosperity, particularly for the youth of both countries.

#URAANPakistan #PakistanSaudiArabia #Vision2030
0
0
4
201
دیکھیے: پاکستان–روس آئی ٹی تعاون ویبینار سے وفاقی وزیرِ پروفیسر احسن اقبال کا مکمل خطاب۔

وفاقی وزیر نے دوطرفہ ٹیکنالوجی تعاون کو بات چیت سے آگے بڑھاتے ہوئے عملی کاروباری شراکت داریوں، مشترکہ منصوبوں اور عالمی منڈیوں میں مسابقت کے قابل ڈیجیٹل مصنوعات کی تیاری پر زور دیا۔

انہوں و انجینئرنگ مہارت اور پاکستان کے باصلاحیت آئی ٹی ماہرین کا امتزاج مصنوعی ذہانت، کلاؤڈ کمپیوٹنگ، سائبر سیکیورٹی، ڈیجیٹل گورننس، ڈیجیٹل مہارتوں اور کوانٹم کمپیوٹنگ میں تعاون کی نئی راہیں کھول سکتا ہے۔

پروفیسر احسن اقبال نے واضح کیا کہ اڑان پاکستان کے تحت ای پاکستان کا مقصد ٹیکنالوجی کو قومی معاشی تبدیلی کا مؤثر ذریعہ بنانا ہے، جبکہ پاکستان–روس تعاون کی حقیقی کامیابی تجارت، سرمایہ کاری، جدت، برآمدات اور روزگار کے مواقع میں اضافے سے ثابت ہوگی۔

#PakistanRussia #DigitalCooperation #URAANPakistan #EPakistan @betterpakistan @RusEmbPakistan @PakinRussia @PSEB
0
0
1
161
Pakistan and Russia are moving technology cooperation towards practical business partnerships.

At the Pakistan–Russia IT Collaboration Webinar, technology companies and industry bodies from both countries identified opportunities for joint digital solutions, pilot projects and cross six priority areas: artificial intelligence and cloud computing, cybersecurity, digital public services, IT trade and investment, digital skills and quantum computing.

Planning Minister Prof. Ahsan Iqbal called for combining Russia’s scientific and engineering expertise with Pakistan’s IT talent to develop globally competitive digital products and platforms, increase exports and create employment opportunities.

PSEB outlined a practical follow-up process: connect companies with complementary capabilities, test joint solutions through pilot projects, appoint focal persons and help successful initiatives progress towards commercial agreements.

The objective is clear: turn dialogue into partnerships that generate trade, investment, innovation and jobs.

#PakistanRussia #DigitalCooperation #URAANPakistan #EPakistan @RusEmbPakistan @PakinRussia @betterpakistan @PSEB
0
0
1
108
Pakistan and Russia are taking steps to turn technology dialogue into business partnerships.

At the Pakistan–Russia IT Collaboration Webinar, technology companies and industry bodies identified opportunities for joint solutions, pilot projects and market access in AI, cloud y and enterprise software.

Planning Minister Prof. Ahsan Iqbal called for combining Russia’s scientific and engineering strengths with Pakistan’s IT talent to develop globally competitive digital products and platforms, expand exports and create jobs.

Organised by PSEB in collaboration with the University of World Civilizations Moscow, the webinar outlined a path forward through company matching, designated focal persons and follow-up to advance commercial partnerships.

#PakistanRussia #DigitalCooperation #EPakistan #URAANPakistan @RusEmbPakistan
0
0
1
123
The Re-modified PC-I for Up gradation of Pakistan Railways existing Main Line-1 (ML-I) and Establishment of Dry port near Hevellian was approved by ECNEC with a total project cost of Rs 1,923,264.000 million.

The project brings together two strategically connected components: stan Railways’ existing Main Line-1 and the establishment of a dry port near Hevellian. Strengthening this national rail corridor would potentially support more efficient passenger movement, freight connectivity and access between production centres, markets and logistics facilities.

The project aligns with the Energy & Infrastructure pillar of URAAN Pakistan, which recognises modern connectivity as an important foundation for economic competitiveness and balanced national development.

#URAANPakistan #EnergyAndInfrastructure #PakistanRailways #PSDP2026_27
0
0
0
61
عالمی بحران کے دوران ایندھن کی فراہمی برقرار رکھنا اور کم آمدن طبقے کو مہنگائی کے اثرات سے بچانا حکومت کی ترجیح ہے۔ موٹر سائیکل اور رکشہ استعمال کرنے والے کم آمدن افراد کو تقریباً سو روپے فی لیٹر سبسڈی فراہم کی جا رہی ہے۔

پروفیسر احسن اقبال نے کہا کہ جنگ کے نتیجے میں پیدا ہونے کے باوجود پاکستان میں ایندھن کی رسد برقرار رکھی گئی اور پٹرول پمپوں پر طویل قطاروں اور فراہمی کے بحران سے بچاؤ ممکن بنایا گیا۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان اس جنگ کا فریق نہیں، تاہم اس کے مہنگائی پر پڑنے والے اثرات کا سامنا کر رہا ہے۔ حکومت دستیاب وسائل کے اندر اُن طبقات کو سہارا دینے کی کوشش کر رہی ہے جن کا روزگار اور گھریلو بجٹ ایندھن کی قیمتوں سے سب سے زیادہ متاثر ہوتا ہے۔

وزیرِ منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال کی طلعت حسین کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں گفتگو۔
0
0
0
92
معیشت کو مستحکم کرنا اس منزل کی جانب پہلا ضروری قدم ہے جہاں گھرانوں کو ریلیف، نوجوانوں کو روزگار اور کاروبار کو آگے بڑھنے کا اعتماد ملے۔

پروفیسر احسن اقبال نے عالمی ریٹنگ اداروں کی جانب سے پاکستان کی درجہ بندی میں بہتری کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ معاشی اعتماد کی بحالی میں پیش کو پہنچنے والے نقصان کے ازالے کے لیے وقت اور مسلسل کوشش درکار ہے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ استحکام کے ثمرات عوام تک پہنچانا معاشی بحالی کا بنیادی مقصد ہے۔ ترقی کا سفر اسی وقت بامعنی ہوگا جب عام آدمی کی قوتِ خرید بہتر ہو اور اسے اپنے خاندان کے مستقبل پر اعتماد حاصل ہو۔

وزیرِ منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال کی طلعت حسین کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں گفتگو۔
0
0
0
90
مہنگائی میں نمایاں کمی کے بعد قیمتوں پر دوبارہ اضافہ ایران اور امریکہ کی جنگ کا ملکی معیشت پر براہ راست نتیجہ ہے۔ معاشی بحالی کو پائیدار بنانے کے لیے استحکام ضروری ہے تاکہ کاروبار کو اعتماد، نوجوانوں کو روزگار اور گھرانوں کو دیرپا ریلیف مل سکے۔

پروفیسر احسن اقبال نے کہا کہ 2013 ی کے بحران پر قابو پانے، دہشت گردی کا زور توڑنے اور سرمایہ کاری لانے میں پیش رفت اس بات کی مثال ہے کہ واضح ترجیحات اور مسلسل عمل سے ملک کے حالات بدلے جا سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اسی نظام کے تحت حاصل ہونے والی کامیابیاں پاکستان کی صلاحیت پر اعتماد کی بنیاد فراہم کرتی ہیں۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ پالیسیوں میں تسلسل برقرار رکھا جائے اور قومی توانائیاں معیشت کی مضبوطی اور عوام کی بہتری پر صرف ہوں۔

وزیرِ منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال کی طلعت حسین کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں گفتگو۔
0
0
0
180
پاکستان کو سرمایہ کاری کی پُرکشش منزل بنانے کے لیے کم از کم دس برس کے پالیسی تسلسل اور سیاسی استحکام پر قومی اتفاقِ رائے ضروری ہے۔ طویل المدتی سرمایہ کاری اسی اعتماد کے ساتھ آتی ہے کہ ملک کی معاشی سمت واضح اور ترقی کا سفر جاری رہے گا۔

پاکستان کے معاشی مستقبل کے لیے ہمیں ایسی کرنا ہوگی جو سرمایہ کاروں کو اعتماد، معیشت کو استحکام اور آنے والی نسلوں کو ترقی کے مواقع دے۔

وفاقی وزیر نے آئندہ دس برس احتجاجی محاذ آرائی سے گریز اور معاشی تعمیر پر توجہ مرکوز کرنے کی تجویز دیتے ہوئے کہا کہ داخلی سلامتی اور سیاسی استحکام کا تحفظ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔

وزیرِ منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال کی طلعت حسین کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں گفتگو۔
0
0
1
175
قومی استحکام؛ سرمایہ کاری اور روزگار کے تحفظ کی بنیادی شرط ہے۔ وفاقی وزیر برائے پروفیسر احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان موجودہ حالات میں عدم استحکام کا متحمل نہیں ہو سکتا؛ تمام سیاسی قوتوں کو حالات کی نزاکت کا ادراک کرتے ہوئے ذمہ دارانہ کردار ادا کرنا ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ محاذ ر کاروباری سرگرمیاں متاثر ہوتی ہیں، جس کی قیمت عام شہری کو معاشی مشکلات کی صورت میں ادا کرنا پڑتی ہے۔ غربت میں کمی اور ترقی کے مواقع بڑھانے کے لیے امن، استحکام اور قومی یکجہتی کو مضبوط بنانا ضروری ہے۔

وفاقی وزیر نے دہشت گردی کے خلاف فوج اور پولیس کی قربانیوں کا ذکر کرتے ہوئے مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے اجتماعی ذمہ داری کی ضرورت پر زور دیا۔

وزیرِ منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال کی طلعت حسین کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں گفتگو۔
0
0
0
97
پاکستان کے مسائل کا حل کسی ایک رہنما، جماعت یا ادارے کے پاس نہیں؛ قومی ترقی کے لیے اجتماعی کوشش، باہمی تعاون اور تمام فریقوں کی شمولیت ضروری ہے۔

وفاقی وزیر پروفیسر احسن اقبال نے طلعت حسین کے ساتھ موجودہ ملکی مسائل اور انکے حل پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو آگے بڑھانے کے لیے کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ انہوں نے چھبیسویں آئینی ترمیم پر ہونے والی مشاورت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ مکالمے اور اتفاقِ رائے کے ذریعے مشترکہ فیصلوں تک پہنچنے کی کوششوں کو آگے بڑھانا چاہیے۔
0
0
1
117
پاکستان کی پائیدار معاشی ترقی اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے سیاسی استحکام اور پالیسیوں کا تسلسل ناگزیر ہے۔ وفاقی وزیر پروفیسر احسن اقبال نے کہا کہ موجودہ علاقائی اور عالمی حالات میں پاکستان عدم استحکام کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ سیاسی اختلافات کا اظہار آئینی و جمہوری دائرے میں کرتے لکی مفاد کو مقدم رکھنا ضروری ہے۔

وفاقی وزیر نے آئندہ دس برس کے لیے ایک سیاسی میثاق کی تجویز پیش کی، جس کے تحت سیاسی قوتیں دھرنوں اور لانگ مارچ سے گریز اور ترقی کے لیے سازگار ماحول برقرار رکھنے پر اتفاق کریں۔ انہوں نے کہا کہ سرمایہ کار ایسی معیشتوں کا رخ کرتے ہیں جہاں امن، استحکام اور مستقبل کی پالیسیوں پر اعتماد ہو۔ پاکستان کو سرمایہ کاری کی پُرکشش منزل بنانے کے لیے یہی اعتماد پیدا کرنا ہوگا۔

وزیرِ منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال کی طلعت حسین کے ساتھ انٹرویو میں گفتگو۔
@betterpakistan
0
0
0
131
With a planned capacity of 1,410 MW, the Tarbela 5th Extension Hydro Power Project represents a major investment in Pakistan’s indigenous energy infrastructure.

Approved by ECNEC with a total project cost of Rs 82,361.600 million, the project is designed to expand hydropower Additional renewable electricity would help strengthen power supply for households, public services and productive sectors while making greater use of an established national hydropower asset.

The project supports the Energy & Infrastructure pillar of URAAN Pakistan, contributing towards a more reliable and efficient energy system that can underpin economic activity and public service delivery.

#URAANPakistan #EnergyAndInfrastructure #Hydropower #PSDP2026_27
0
0
0
131
ذیابیطس کی روک تھام کے لیے مربوط قومی نظام کی تشکیل

وزیراعظم محمد شہباز شریف کے صحت مند پاکستان کے وژن کے تحت، «وزیراعظم پروگرام برائے انسداد و کنٹرول ذیابیطس» وفاقی پی ایس ڈی پی کے ذریعے اُڑان پاکستان کے تحت آگے بڑھایا جا رہا ہے۔

دسمبر 2024 میں منظوری کے بعد پروگرام عملی مرحلے بھر میں مرحلہ وار نفاذ کے لیے انتظامی ڈھانچہ، نگرانی کا نظام اور عملی طریقۂ کار وضع کیے گئے ہیں۔

قومی ذیابیطس رجسٹری، مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم (ایم آئی ایس) اور تشخیصی و ڈیجیٹل سہولیات کی تیاری پر کام جاری ہے، تاکہ ذیابیطس کی روک تھام، تشخیص اور علاج کے لیے قومی استعداد کو مضبوط بنایا جا سکے۔

بیماریوں سے بچاؤ پر سرمایہ کاری، خاندانوں کو قابلِ گریز طبی اخراجات سے محفوظ رکھنے اور ایک صحت مند، زیادہ پیداواری پاکستان کی تعمیر میں مدد دے سکتی ہے۔

#اُڑان_پاکستان #PSDP #انسداد_ذیابیطس
0
0
0
161
گلگت بلتستان میں قابلِ اعتماد اور پائیدار توانائی کی فراہمی کے لیے 100 میگاواٹ سولر منصوبہ وفاقی پی ایس ڈی پی کے تحت پاور ڈویژن کے ذریعے آگے بڑھایا جا رہا ہے۔

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی توانائی کے شعبے کی ترقی کی ترجیحات کے مطابق، منصوبے میں 82 میگاواٹ کے بڑے سولر پلانٹس کے لیے یں، جبکہ 18 میگاواٹ کے روف ٹاپ سولر سسٹمز گلگت بلتستان، بشمول دیامر اور استور، کی سرکاری عمارتوں پر نصب کیے جائیں گے۔ منصوبے میں بیٹری انرجی اسٹوریج بھی شامل ہے۔

عملدرآمد کے اہم ابتدائی مراحل مکمل ہونے کے ساتھ، یہ منصوبہ خطے میں توانائی کی ضروریات پوری کرنے اور زیادہ محفوظ و پائیدار توانائی کے مستقبل کی جانب ایک اہم قدم ہے۔

#گلگت_بلتستان #PSDP #SolarEnergy
0
0
0
130
Prevention is Better than Cure! A healthier Pakistan begins with choices made at home every day. Choose water more often, make room for balanced meals and regular movement, and ask a healthcare professional whether you should have your blood glucose checked.

These steps can help diabetes. Across millions of households, better prevention helps protect family resources and the productive years on which our country’s progress depends.

#ZimadarShehri #PreventionIsBetterThanCure #DiabetesPrevention #HealthyPakistan
0
0
0
195
Prof. Dr. Taejong Kim of the KDI School of Public Policy and Management, Republic of Korea, called on Federal Minister Prof. Ahsan Iqbal in Islamabad.

The meeting discussed policy narrative, public sector transformation and social development, drawing on perspectives from South ney and development experience.

#PublicPolicy #StrategicDevelopment #Governance
0
0
2
232