S Rahe retweeted
فرمانِ مبارک حضورِ خاتم النبیین ﷺ:
"جو حصہ میرے گھر اور میرے منبر کے درمیان ہے وہ جنت کی کیاریوں میں سے ایک کیاری ہے"
(سنن نسائی 696)
#ﷺﷺﷺﷺ
6
14
25
876
S Rahe retweeted
السلام علیکم و رحمۃ اللہ
جمعہ مبارک

یا اللہ پاک اس مبارک دن کی روشنی کے ساتھ ہمارے دِلوں سے ہر غم دھو دے، ہمارے نصیب میں آسانیاں اور درجات میں بلندی لکھ دے۔ جو ہاتھ تیرے آگے اٹھے ہیں، اُنہیں اپنی رحمت سے بھر دے اور ہمیں سچی ہدایت عطا فرما۔ آمین
​#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#متاع_دل
43
39
107
1,090
S Rahe retweeted
آنکھوں میں ستارے تو کئی شام سے اترے
پر دل کی اداسی ، نہ در و بام سے اترے
کچھ رنگ تو ابھرے تری گل پیرہنی کا
کچھ زنگ ، تو آئینہ ایام سے اترے
ہوتے رہے دل ،لمحہ بہ لمحہ ،تہہ و بالا
وہ زینہ بہ زینہ ، بڑے آرام سے اترے
18
16
55
654
S Rahe retweeted
انسان سمجھدار تب نہیں ہوتا جب وہ بڑی بڑی باتیں کرنے لگے
انسان سمجھدار تب ہوتا ہے جب وہ چھوٹی چھوٹی باتوں کو سمجھنے لگے

@Ghz97
@Ghz_l4
@Arya07__
@V13lula
@MKPK1
@A_2SF
@m_hrobo
@adilkhan8th
@pulsestories1
@its_Ghazalahs

x.com/i/spaces/1yKAP…
1
7
9
729
S Rahe retweeted
ہر طرح کے جذبات کا اعلان ہیں آنکھیں
شبنم کبھی شعلہ کبھی طوفان ہیں آنکھیں

آنکھوں سے بڑی کوئی ترازو نہیں ہوتی
تلتا ہے بشر جس میں وہ میزان ہیں آنکھیں

آنکھیں ہی ملاتی ہیں زمانے میں دلوں کو
انجان ہیں ہم تم اگر انجان ہیں آنکھیں

لب کچھ بھی کہیں اس سے حقیقت نہیں کھلتی
انسان کے سچ جھوٹ کی پہچان ہیں آنکھیں

آنکھیں نہ جھکیں تیری کسی غیر کے آگے
دنیا میں بڑی چیز مری جان! ہیں آنکھیں

x.com/i/spaces/1pKdR…
196
369
322
9,345
S Rahe retweeted
Replying to @its_Ghazalahs
@its_Ghazalahs @Ghz97 @Ghz_l4 @V13lula @MKPK1 @A_2SF @m_hrobo @adilkhan8th @pulsestories1 بڑی باتیں بنانے سے نہیں انسان بڑا ہوتا
اسی کے سر پہ دانائی کا سچّا تاج سجتا ہے
جو لہجوں کی نمی اور خامشی کے درد کو سمجھے
وہی چھوٹی سی باتوں سے حقیقت کو سمجھتا ہے
2
5
5
137
S Rahe retweeted
Welcome to world’s No1 night gain space 🚀🔥

#Zero2Hero

x.com/i/spaces/1yKAP…
61
103
84
1,549
S Rahe retweeted
خود کو اتنا بلند مقام دینا ہے،
کہ ہر سازش بے اثر ہو جائے،
جو لوگ آج تمہیں روکنا چاہتے ہیں،
کل وہی تمہاری مثال دیا کریں۔
20
36
66
1,288
S Rahe retweeted
Hello to all beautiful people
Come to beautiful space
Gain Followers
Very Good panel all members

x.com/i/spaces/1yKAP…
78
111
98
1,895
S Rahe retweeted
اندھا جب دیکھنے لگتا ھے تو سب سے پہلے اپنی وہی چھڑی پھینک دیتا ھے، جس نے مشکل راہوں میں اسے سہارا دیا تھا۔
اسی طرح کچھ لوگ وقت بدلتے ہی احسان، خلوص اور ساتھ نبھانے والوں کو بھول جاتے ہیں۔ منافق، دوغلے اور چھوٹے ظرف والے لوگ ہمیشہ چہروں پر محبت اور دلوں میں حسد رکھتے ہیں۔ ایسے لوگ وقتی فائدے کیلئے رشتے نبھاتے ہیں، مگر سچے اور مخلص لوگ ہر حال میں وفا کرتے ہیں۔❤️‍🩹🌹🥀♥️🏵️🌼🍂💐🌺
x.com/i/spaces/1kJzD…
43
90
76
1,454
S Rahe retweeted
Active accounts let's connect with me and you keep you gain time 💞🌹💐🍎🍏🍒🍈🪴🫒💥🔥🤣🥰
x.com/i/spaces/1yKAP…
49
96
105
1,651
S Rahe retweeted
🌆
The Speace opens.
Come in All💘💘
International Followers Gain Spaces #Zero2Hero
Grow beyond borders. ✨☘️

x.com/i/spaces/1yKAP…
50
87
101
1,358
S Rahe retweeted
Jo bhi repost kare sabhi usko follow kare or spece join kare sabhi dost. Thanks 💞🙏
Follow:👇
@iAtulKrishan1
@pulsestories1
@prosta_ulik
@MD___0786
@Sonali_llb
@Masha_twts
@9XX9H
@5S25S
@6DDDS
@B99OU
@9QQI0
@f99ii8
@Abir_3333
@27Z2Z
@virjust18
@23umop
x.com/i/spaces/1yKAP…
46
73
85
1,717
S Rahe retweeted
یہ لفظ قراٰن پاک میں 16 بار بیان کیا گیا ہے۔ یتیموں کا ناحق مال کھانے والوں کے متعلق اللہ پاک نے ارشاد فرمایا :

( اِنَّمَا یَاْكُلُوْنَ فِیْ بُطُوْنِهِمْ نَارًاؕ-وَ سَیَصْلَوْنَ سَعِیْرًا۠ ۔

ترجَمۂ : وہ اپنے پیٹ میں بالکل آگ بھرتے ہیں اور عنقریب یہ لوگ بھڑکتی ہوئی آگ میں جائیں گے۔۔۔
2
11
23
525