ایگزیکٹو ممبران سید نسیم ہاشمی اور عثمان خالد بٹ کی قیادت میں محمد احسن و کاروباری وفد کی چیمبر آمد؛ نومنتخب صدر GCCI شیخ غلام حسین جج اور VP رانا فرحان اصغر کو مبارکباد پیش کی۔ تجارتی ترقی اور باہمی تعاون پر اہم گفتگو۔

#GCCI #Leadership #BusinessCommunity #Gujranwala 💐🤝
0
0
0
41
قیادت GCCI نے توصیف سہیل کو کنوینر اسٹینڈنگ کمیٹی برائے ویلفیئر پولیس (2026-2028) نامزد کر دیا۔ تاجر برادری اور پولیس کے مابین تعاون، امن و امان کے استحکام اور پولیس فلاحی اقدامات کے فروغ کا عزم۔

#GCCI #PoliceWelfare #Leadership #Gujranwala 👮‍♂️🤝
0
0
0
37
پاکستان کالمسٹ ایسوسی ایشن کے صدر چودھری سجاد مشتاق مہر و وفد کی چیمبر آمد؛ نومنتخب صدر GCCI شیخ غلام حسین جج اور VP رانا فرحان اصغر کو مبارکباد پیش کی۔ معاشی صحافت، تجارتی مسائل اور باہمی تعاون پر تفصیلی گفتگو۔

#GCCI #ColumnistAssociation #Media #Leadership #Gujranwala ✍️🤝
0
0
0
37
صدر GCCI شیخ غلام حسین جج نے تحسین نواز ہاشمی کو کنوینر اسٹینڈنگ کمیٹی برائے اسپورٹس اینڈ سروس پرووائیڈر (2026-2028) نامزد کر دیا۔ کھیلوں کی صنعت، سروسز سیکٹر کے مسائل کے حل اور اسپورٹس ایونٹس کے فروغ کا عزم۔

#GCCI #SportsIndustry #ServiceProvider #Leadership #Gujranwala 🏆🤝
0
0
0
50
قیادت GCCI نے جاوید اقبال انجم کو کنوینر اسٹینڈنگ کمیٹی برائے FIA فار مین پاور-اوورسیز (2026-2028) نامزد کر دیا۔ اوورسیز پروموٹرز کے مسائل کے حل، ایف آئی اے سے رابطہ کاری اور شفاف افرادی قوت کی ترسیل کے فروغ کا عزم۔

#GCCI #Manpower #FIA #OverseasPakistanis #Gujranwala ✈️🤝
0
0
0
36
صدر GCCI شیخ غلام حسین جج اور SVP محمد ارشد مغل نے کاشف نواز اپل کو کنوینر اسٹینڈنگ کمیٹی برائے سافٹ ویئر اینڈ ویب ایپلی کیشنز ڈیولپمنٹ نامزد کر دیا۔ آئی ٹی برآمدات، سافٹ ویئر ہاؤسز کی سہولت کاری اور ڈیجیٹل اکانومی کے فروغ کا عزم۔

#GCCI #ITIndustry #SoftwareDevelopment
0
0
0
35
ایس ایس پی انویسٹی گیشن ناصر محمود باجوہ کا GCCI دورہ؛ صدر غلام حسین جج، SVP ارشد مغل، VP رانا فرحان و اراکین نے استقبال کیا۔ تجارتی تنازعات کی میرٹ پر تفتیش، تاجروں کے قانونی تحفظ اور باہمی تعاون پر تفصیلی گفتگو۔

#GCCI #PunjabPolice #Investigation #Gujranwala ⚖️🤝
0
0
0
53
قیادت GCCI (SVP ارشد مغل و VP رانا فرحان اصغر) کی جانب سے اہم تقرریاں: محمد بوٹا خان کنوینر اسٹینڈنگ کمیٹی پراپرٹی ڈیلرز فیروز والا اور شہزاد ارشد کنوینر اسٹینڈنگ کمیٹی سینیٹری فرید ٹاؤن نامزد۔ باضابطہ نوٹیفکیشنز جاری۔

#GCCI #Appointments #RealEstate #Gujranwala 🏢🛠️
0
0
0
44
پی پی رہنما چودھری ارشاد اللہ سندھو اور سکندر مغل کی جانب سے پیپلز سیکرٹریٹ سیٹلائٹ ٹاؤن میں صدر GCCI غلام حسین جج، SVP ارشد مغل، VP رانا فرحان و اراکین کے اعزاز میں شاندار استقبالیہ و ظہرانہ۔ ڈھول کی تھاپ اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کر کے والہانہ استقبال۔

#GCCI #PPP #Gujranwala
0
0
0
52
ضیاء الاسلام، اظہر اسلم، کاشف عزیز، رضا عزیز، طاہر عزیز (ایگزیکٹو ممبر)، حیدر اسلم، حافظ شاہد منیر اور راشد کھوکھر کی چیمبر آمد؛ نومنتخب صدر شیخ غلام حسین جج اور نائب صدر رانا فرحان اصغر کو مبارکباد پیش کی۔

#GCCI #BusinessLeadership #Gujranwala 💐🤝
0
0
0
35
سینئر رہنما ضیاء اللہ عرفانی اور نائب صدر GCCI رانا محمد فرحان اصغر نے محمد عاشق کو کنوینر اسٹینڈنگ کمیٹی برائے پروسیسنگ اینڈ فنشنگ فیبرکس نامزد کر دیا۔ ٹیکسٹائل ویلیو ایڈیشن اور پروسیسنگ ملز کے مسائل کے ترجیحی حل کا عزم۔

#GCCI #TextileIndustry #Leadership #Gujranwala 🧵🤝
0
0
0
56
سی ٹی او وسیم اختر کا GCCI دورہ؛ صدر شیخ غلام حسین جج و مارکیٹ صدور سے ٹریفک، پارکنگ اور لاجسٹکس پر اہم نشست۔ سی ٹی او نے چیمبر کارڈ کے سو فیصد احترام، زیرو چالان ٹارگٹ اور مارکیٹ صدور سے باہمی مشاورت سے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کروائی۔

#GCCI #TrafficPolice #Gujranwala
0
0
1
59
پاک-قطر گروپ کے اعلیٰ وفد (سرفراز حسین میو، خالد سجاد بھٹی، سید امتیاز حسین شاہ اور عدنان اکرام) کی چیمبر آمد؛ نومنتخب صدر GCCI شیخ غلام حسین جج کو مبارکباد پیش کی۔ ایگزیکٹو و سینئر ممبران نے شاندار استقبال کیا۔

#GCCI #PakQatarGroup #Leadership #Gujranwala 💐🤝
0
0
0
46
معروف بزنس مین طیب ڈار کی وفد کے ہمراہ چیمبر آمد؛ نومنتخب صدر GCCI شیخ غلام حسین جج کو مبارکباد۔ سابق صدر رانا صدیق خان، ایگزیکٹو ممبران عثمان خالد، اسلم جٹ اور سینئر ممبران نیر جمیل بھٹی و نعمان احمد نے پرتپاک استقبال کیا۔

#GCCI #Leadership #BusinessCommunity #Gujranwala 💐🤝
0
0
0
55
Noshehra Road Delegation Calls on GCCI; Felicitates Newly Elected Office Bearers & Business Group Leadership!

#GCCI #Gujranwala #mohsinzubair #ghulamhussainjudge #muhammadarshadmughal #ranamuhammadfarhanasghar #Gujranwala
0
0
1
51
Chairman SNGPL Visits GCCI: Chamber Leadership Secures Reassurances on Industrial Gas Supply & SCADA Relief
0
0
0
49
قاسم ہیرا، قمر دلبر انصاری، شیخ ثناء اللہ، احمد نوید رانجھا اور شیخ عارف کی زیرِ سرپرستی نوشہرہ روڈ کے وفد کی چیمبر آمد؛ نومنتخب صدر غلام حسین جج، SVP ارشد مغل، VP رانا فرحان اصغر و ایگزیکٹو اراکین کو مبارکباد و گلدستے پیش کیے۔

#GCCI #NoshehraRoad #BusinessGroup #Gujranwala 💐🤝
0
0
1
48
گوجرانوالہ کی تاجر و صنعتکار برادری کی چیمبر آمد؛ نومنتخب صدر شیخ غلام حسین جج، SVP محمد ارشد مغل اور VP رانا محمد فرحان اصغر کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد و گلدستے پیش کیے۔ قیادت پر مکمل اعتماد اور تعاون کا اظہار۔

#GCCI #Gujranwala #BusinessCommunity #TradeLeadership 💐🤝
0
0
0
44
جماعت اسلامی و الخدمت فاؤنڈیشن کے وفد کی چیمبر آمد؛ محسن زبیر، امیر JI مظہر اقبال رندھاوا، جناب زاہد و محمد عثمان نے نومنتخب صدر غلام حسین جج، SVP ارشد مغل اور VP رانا فرحان اصغر کو مبارکباد پیش کی۔

#GCCI #JamaatEIslami #AlKhidmat #Gujranwala 💐🤝
0
0
0
44
چیئرمین SNGPL کا دورۂ چیمبر؛ صدر غلام حسین جج، SVP ارشد مغل اور VP رانا فرحان اصغر نے گیس مسائل اور SCADA سسٹم کے تحفظات پیش کیے۔ چیئرمین کی جانب سے ہفتہ وار چیکنگ ماہانہ کرنے اور نئے کنکشنز کے جلد اجرا کی یقین دہانی۔

#GCCI #SNGPL #IndustrialGas #EnergyRelief #Gujranwala 🏭🤝
0
0
0
46