09 PM Headlines - Samaa TV – 10 November, 2026

Follow Samaa TV’s WhatsApp Channel for breaking news from Pakistan and beyond – straight to your pocket!

🔗Join here: whatsapp.com/channel/0029Va…

#SamaaTV #Headlines #LatestNews #Pakistan
0
0
0
221
وزیر اعظم سب سے پہلے اپنے اتحادیوں کا اعتماد بحال کریں، بلاول کا حکومت کو مشورہ
#SamaaTV
1
1
0
250
ٹیکس نیٹ سے باہر دکانداروں کیلئے خطرے کی گھنٹی
اجمل بلوچ نے شہر اقتدار میں بیٹھے حکمرانوں سے اپیل کر دی
#samaatv
0
0
0
175
ٹیکس نیٹ میں اضافہ کیوں نہیں ہو رہا؟
#samaatv
1
0
0
217
ماحول دوست تجارتی راہداری کا قیام عمل میں لایا جا رہاہے،عبدالعلیم خان کا ترکیہ میں خطاب
#SamaaTV
0
0
0
235
ربیعہ احسن ق ت ل،مکمل تحقیقات ہوں گی، عطا تارڑ
#SamaaTV
0
0
0
222
حکومت کا ایک اور قدم ، سیلری والوں پر مزید ٹیکس
ڈاکٹر اکرام الحق نے حکومتی ناکامی عیاں کر دی
#samaatv
0
0
0
280
Latest Headlines - Samaa TV – 10 November, 2026

Follow Samaa TV’s WhatsApp Channel for breaking news from Pakistan and beyond – straight to your pocket!

🔗Join here: whatsapp.com/channel/0029Va…

#SamaaTV #Headlines #LatestNews #Pakistan
0
0
0
254
قبائلی اضلاع میں 40 ہزار بچوں کا مستقبل سیاسی مداخلت اور اقربا پروری کی نذر۔ پسماندہ علاقوں کے بچوں کے لیے تعلیم اب بھی ایک خواب کیوں؟
#SamaaTV #StraightTalkwithAyeshaBakhsh #StraightTalk @AyeshaBakhsh @UsmanArain8
0
0
0
141
اتحادی وزیر کرپشن کے الزامات لگانے لگے۔۔۔پنجاب میں اپنے ہی وزرا کو سخت وارننگ ۔۔کیا پونے تین سال بعد اب وزیراعلیٰ پنجاب بڑے سیاسی چیلنجز کی زدمیں ؟
#SamaaTV #StraightTalkwithAyeshaBakhsh #StraightTalk @AyeshaBakhsh @UsmanArain8
0
0
0
263
جہاں گورننس بری ہو وہاں سب سے پہلے تعلیم ہی متاثر ہوتی ہے۔عامراحمدخان
#SamaaTV #StraightTalkwithAyeshaBakhsh #StraightTalk @AyeshaBakhsh @Aak0 @UsmanArain8
0
0
0
137
پسماندہ اضلاع تو دور کی بات یہاں تو لاہور کے اعلیٰ اسکولوں میں بھی انگریزی پر ہی سارا زور ہے۔حسن نثار
#SamaaTV #StraightTalkwithAyeshaBakhsh #StraightTalk @AyeshaBakhsh @HassanNisar @UsmanArain8
0
0
1
328
سیاسی سوچ اور سیاسی دماغ نے ہی قبائلی اضلاع میں چالیس ہزار بچوں کے تعلیمی مستقبل کو خراب کیا۔شہزاد چوہدری
#SamaaTV #StraightTalkwithAyeshaBakhsh #StraightTalk @AyeshaBakhsh @shazchy09 @UsmanArain8
0
0
0
107
کیا بچوں کو تعلیم دینے کےلیے پر وجیکٹس بنانے ضروری ہیں یا اسکول؟۔ضیغم خان کا سوال
#SamaaTV #StraightTalkwithAyeshaBakhsh #StraightTalk @AyeshaBakhsh @zaighamkhan @UsmanArain8
0
0
0
118
مریم نواز، سالک حسین کے الزامات کا ضرورت سے زیادہ سخت ردعمل دے رہی ہیں۔عامراحمدخان
#SamaaTV #StraightTalkwithAyeshaBakhsh #StraightTalk @AyeshaBakhsh @Aak0 @UsmanArain8
0
1
0
300
ہرسیاستدان نے کانٹے ہی بوئے ،جو کچھ بویا وہ کل کو کاٹنا ہی پڑے گا۔حسن نثار
#SamaaTV #StraightTalkwithAyeshaBakhsh #StraightTalk @AyeshaBakhsh @HassanNisar @UsmanArain8
0
0
0
232
مریم نواز کا بیوروکریسی پر بہت زیادہ انحصارہے انہیں اپنا طرز حکمرانی بدلنا ہوگا۔شہزاد چوہدری
#SamaaTV #StraightTalkwithAyeshaBakhsh #StraightTalk @AyeshaBakhsh @shazchy09 @UsmanArain8
2
1
1
529
جب ترقی کے دعوؤں میں کرپشن کی شرلی ڈال دی جائے تو سارا بیانیہ ہی ٹھس ہوجاتاہے۔ضیغم خان
#SamaaTV #StraightTalkwithAyeshaBakhsh #StraightTalk @AyeshaBakhsh @zaighamkhan @UsmanArain8
0
0
0
308