Pinned Tweet
تیرے چہرے میں نہ جانے کیا جادو ہے
نظریں جمتی ہیں تو پھر وہ ہٹتی نہیں
دن تو کٹ جاتا ہے ترستے ہوئے
بیرن لمبی ہیں راتیں جو کٹتی نہیں
تم سے ملنے کی دل میں تمنا لیے
رکتی انکھوں سے اشکوں کی دھارا نہیں
دل دھڑکتا ہے یہ ہر پل تمہارے لیے
یوں لگے بن تیرے اب گزارا نہیں
نظریں جمتی ہیں تو پھر وہ ہٹتی نہیں
دن تو کٹ جاتا ہے ترستے ہوئے
بیرن لمبی ہیں راتیں جو کٹتی نہیں
تم سے ملنے کی دل میں تمنا لیے
رکتی انکھوں سے اشکوں کی دھارا نہیں
دل دھڑکتا ہے یہ ہر پل تمہارے لیے
یوں لگے بن تیرے اب گزارا نہیں
3
3
8
194
PakLove retweeted
محترم @fawadchaudhry حبا اور حیا میں صرف ایک نقطے کا فرق ہے۔
اگر تم نے "حیا" والے ایک نقطے کا حیا کیا ہوتا تو آج تیری بیوی " حبا " کا بھی ہم حیا کرتے۔
لیکن بدقسمتی سے تیری خاندانی تربیت میں شرم و حیا شامل ہی نہ تھا۔۔
اب حیا اور حبا کا مکس اچار نہ بنایا تو مجھے پٹواری نہ کہنا

مرحومہ عاصمہ جہانگیر کے خلاف کیپٹن صفدر کی انتہائ گری ہوئ تقریرکی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، صفدر صاحب اپنے خلاف مقدمے کا سامنا اب مذھبی کارڈ کھیل کر کرنا چاھتے ہیں اس بدتمیزی پر ان کی اھلیہ مریم بی بی سے گزارش ہے کے جس طرح انھوں نے تھانوں میں چپیڑیں مروانے کا اہتمام شروع کیا ہے ان کیلئے ایسی تقریب کا اہتمام گھر پر کریں اور اگر ایک آدھ ہیل کا نشان ہونٹوں پر لگ جائے تو کوئ ہرج نہیں!!
1
1
1
5
PakLove retweeted
خادم علی خان یوسفزئی ایک بہترین رہنما، ممتاز تاریخ دان، مدبر ایڈمنسٹریٹر اور خیبر پختونخوا کا قیمتی اثاثہ ہیں۔
مردان کی زرخیز سرزمین سے تعلق رکھنے والے خادم علی یوسفزئی باصلاحیت پختون نوجوانوں کے لیے ایک قابلِ تقلید رول ماڈل ہیں۔ کسی بھی ٹاک شو میں گفتگو کرتے ہیں تو دلیل، منطق ھ اپنا مؤقف پیش کرتے ہیں۔ ان کی گفتگو میں علم و دانش، فکری پختگی اور تاریخی شعور نمایاں ہوتا ہے۔
بلاشبہ، خادم علی خان جیسے اہلِ علم و دانش کسی بھی معاشرے کا قیمتی سرمایہ ہوتے ہیں، جو اپنی فکری صلاحیتوں، علمی بصیرت اور مدلل اندازِ بیان سے نئی نسل کی رہنمائی کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔
کوئی کالم لکھتے ہیں تو مفصل تاریخ اور گویا اس میں اپنی رائے کی تصویر پیش کرتے ہیں ایسے انداز سے کہ پڑھنے والا سمجھ سکے اور قائل بھی ہوسکے۔
@Alikhanyzai
@Shamylaroy
@aftabniazi007
@RanaJamshaidA14

7
13
224
PakLove retweeted
ملک ڈیفالٹ کے دھانے پہ کھڑا تھا
مگر @ImranKhanPTI ریاست مدینہ بنانے کا جھانسہ دے کر مندر اور گردوارے بنا رہا تھا اور سکھوں کے نام پہ قادیانیوں کے لیے کرتارپور راہ داری کھول رہا تھا
مگر @ImranKhanPTI ریاست مدینہ بنانے کا جھانسہ دے کر مندر اور گردوارے بنا رہا تھا اور سکھوں کے نام پہ قادیانیوں کے لیے کرتارپور راہ داری کھول رہا تھا
5
9
24
650
PakLove retweeted
وزیراعظم شہباز شریف کا ترکیہ کے قومی دن پر پاکستان اور ترکیہ کی دیرینہ دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔ دونوں ممالک کے تعلقات کو مشترکہ منصوبوں، معاشی تعاون اور باہمی خوشحالی کی نئی بلندیوں تک لے جانا ہمارا مشترکہ ہدف ہے۔ 🇵🇰🇹🇷
0
4
7
162
PakLove retweeted
وزیراعلی مریم نواز کے پنجاب میں کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں
@MaryamNSharif
@MaryamNSharif
1
6
13
381
PakLove retweeted
*اے اللہ!*
*ہمیں مانگنے کا سلیقہ نہیں آتا، پھر بھی ہر روز ہاتھ پھیلائے اس یقین کے ساتھ تجھ سے مانگتے ہیں کہ تیرے سوا ہماری دعاؤں کو قبول کرنے والا کوئی نہیں۔ اے مالک، ہماری ٹوٹی پھوٹی دعاؤں کو نہ دیکھ، ہمارا تجھ پر جو یقینِ کامل ہے اُس کو دیکھ اور ہماری حاجتوں کو پورا کر دے۔*
* 🤲 💖
اسلام علیکم
صبح بخیر زندگی 🌹
🌹🌿🍂🍁🌱🌺

18
17
43
384
PakLove retweeted
"مفاد پرستی کا سلطان"
"فضل الرحمٰن"
تحریر ✒️ شیخ اعجاز انور
پاکستان کی بساطِ سیاست پر اگر ضمیر فروشی، نظریاتی غلاظت اور تقدس کے نام پر دنیا کمانے والے کسی کردار کا چہرہ پوری طرح بے نقاب کیا جائے، تو مولانا فضل الرحمٰن کا نام اس گھناؤنے کھیل کے سب سے بڑے کھلاڑی کے طور پر سامنے اگر بنظرِ غائر جائزہ لیا جائے، تو معلوم ہوتا ہے کہ ان کا خدا، دین اور ایمان صرف اور صرف "اقتدار کی ہوس" اور "ریاستی مالِ مفت" پر پلنا ہے حکومت کسی کی بھی ہو مولانا کی وزارتیں، مراعات اور حلوے کی دیگیں ہمیشہ پکی رہتی ہیں۔ وہ اسٹیبلشمنٹ کے ایسے سدا بہار ٹاؤٹ اور مہرے رہے ہیں جو اقتدار کے ٹکڑوں کے بدلے اپنے ہر مالک کے تلوے چاٹنے کو تیار رہتے ہیں، لیکن جیسے ہی ان کے منہ سے اقتدار کا نوالہ چھینا جاتا ہے، وہ پاگلوں کی طرح اپنے ہی پالنے والوں پر کاٹنے کو دوڑتے ہیں۔ ان کا حالیہ غصیلا بیانیہ، افواجِ پاکستان کے شہدا کی توہین، اور ریاست کو "ماں" کہنے کے بجائے اس پر تھوکنے کی نجس کوششیں کسی اصول پسندی کا نتیجہ نہیں، بلکہ اقتدار کے حجروں سے دھتکارے جانے کی وہ تڑپ ہے جو ان کی مصلحت پسند اور مفاد پرست روح کو تڑپا رہی ہے۔ وہ صرف اس لیے مقتدر اداروں پر بھونک رہے ہیں تاکہ اپنی مردہ سیاسی اوقات کا دوبارہ سودا کر سکیں اور اقتدار کے بازار میں اپنی قیمت لگوا سکیں۔
اسلام کے اس خود ساختہ محافظ کے لبادے میں ایک ایسا مذہبی بھیڑیا چھپا ہے جس نے فلسفی ابن رشد کے اس قول کو اپنا اوڑھنا بچھونا بنا لیا کہ "اگر جاہلوں پر حکمرانی کرنی ہو تو مذہب کا لبادہ اوڑھ لو"۔ مولانا نے عام، معصوم اور سادہ لوح مسلمانوں کے جذبات کو اپنے مفادات کے تندور میں جھونک کر جس تیز رفتاری سے اربوں/کھربوں کے کالے دھن سے جائیدادیں، محلات اور اثاثے بنائے کاغذات پر خود کو چند لاکھ روپے کا مالک ظاہر کرنے والے مولانا کے اسلام آباد کے پوش علاقے (F-8) میں عالی شان بنگلہ، چک شہزاد میں اربوں روپے مالیت کی اراضی کی مبینہ خریدو فروخت، اور شورکوٹ سے لے کر ڈیرہ اسماعیل خان تک پھیلے ہوئے سیکڑوں کنال زرعی اور تجارتی باغات ان کی مادی ہوس کی گواہی دیتے ہیں۔ یہی نہیں، بلکہ روف ماما، دین محمد، عبداللہ وزیر اور گل ظریف جیسے مبینہ فرنٹ مینوں اور بے نامی داروں کے نام پر ڈی آئی خان/ٹانک روڈ، اور اسلام آباد میں جائیدادوں، قیمتی پلاٹس، پیٹرول پمپس اور پلازوں کا ایک پورا جال بچھایا گیا تاکہ احتساب کی آنکھ میں دھول جھونکی جا سکے۔ دبئی اور قطر جیسے خلیجی ممالک میں مبینہ خفیہ سرمایہ کاری اور اپارٹمنٹس کی شکل میں پھیلی یہ سلطنت اس امر کی گواہ ہے کہ جب بھی نیب نے ان سے ان جائیدادوں پر سوال کیا تو جواب دینے کے بجائے انہوں نے ہمیشہ ریاستی اداروں کو بلیک میل کرنے کے لیے مذہب اور اپنے مریدوں کا کارڈ کھیلا کشمیر کمیٹی کی چیئرمین شپ کے نام پر دہائیوں تک ملکی خزانے کو دیمک کی طرح چاٹنے والے اس شخص نے ہمیشہ مدارس کی رجسٹریشن اور فنڈنگ کے آڈٹ کی اس لیے مخالفت کی تاکہ ان کی بلیک میلنگ اور مالی سلطنت کا کچا چٹھا سامنے نہ آ سکے تحریکِ طالبان افغانستان کے کم از کم تین امراء کا انہی کے مدارس سے فارغ التحصیل ہونا اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ یہ بیرونی فنڈنگ اور دہشت گردی کی نرسریوں کے اصل سرپرست ہیں۔ مشرف کے سائے میں MMA کا ڈھونگ رچا کر نائٹ واچ مین بننا ہو، زرداری کے دور میں وفاقی مراعات سمیٹنا ہو، یا نواز شریف کے دور میں کشمیر کے نام پر عیاشیاں کرنا—مولانا نے ہر دور میں صرف اپنے پیٹ کا دوزخ بھرا ہے۔
دوسری طرف، پاکستان تحریک انصاف کی حالت اس وقت ایک ایسی لاچار اور مجبوری کی ماری طوائف جیسی ہے جو اپنے وجود کو بچانے کے لیے بازار میں داخل ہونے والے ہر گاہک کے آگے اپنا سب کچھ ننگا کرنے پر تیار بیٹھی ہے۔ کل تک جو عمران خان برسرِ عام کہتے تھے کہ "مولانا کو مولانا کہنا اس مقدس لفظ کی توہین ہے" اور انہیں "ڈیزل" کہہ کر ان کی کرپشن کے کھرے نکالتے تھے، اور جو مولانا عمران خان کو "یہودی ایجنٹ" کہہ کر ان کے کفر کے فتوے صادر کرتے تھے، آج وہ دونوں اقتدار کی ہوس میں ایک دوسرے کی گود میں جا بیٹھے ہیں PTI نے اپنی سیاسی تنہائی دور کرنے اور محمود اچکزئی جیسے مہروں سے بہتر اپوزیشن کا ٹائٹل پانے کے لیے اس مذہبی بھیڑیے کے آگے گھٹنے ٹیک دیے ہیں۔ راجہ ناصر عباس اور اچکزئی کے علاوہ PTI کی پوری قیادت اب ان مفاد پرستوں کے ہاتھوں میں یرغمال بن چکی ہے جن کا پارٹی کے نظریے سے دور کا بھی واسطہ نہیں۔ یہ موجودہ مکروہ گٹھ جوڑ اور سیاسی قلابازیاں اس بات کا حتمی اعلان ہیں کہ ان لیڈروں کا نہ تو کوئی خدا ہے، نہ کوئی اصول اور نہ ہی کوئی حیا یہ اقتدار، طاقت اور اپنی کرپشن کو چھپانے کے لیے کسی بھی حد تک گر سکتے ہیں اور اپنے ہی تھوکے ہوئے کو چاٹ سکتے ہیں
0
2
3
50
PakLove retweeted
عوام کا تحفظ حکومت کی اولین ذمہ داری ہے۔
جب راہ چلتی ہوئی کسی سکوٹی ڈرائیور طالبہ پر تشدد ہوگا۔
جب سر عام کسی بچے پر گاڑی چڑھا کر قتل کر دیا جاۓ گا تو وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif مظلوم کے ساتھ کھڑی ہیں۔
مریم نواز کا بیان کسی ادارے سے ٹکراؤ نہیں جرائم پیشہ افراد کو وارننگ ہے۔
یٰ پنجاب مریم نواز کے بیان کے دفاع میں میدان میں آ گئیں۔

10
322
کل تک میں مولانا فضل الرحمن صاحب کی بہت عزت کرتا دل میں ان کے لیے بڑا احترام تھا لیکن جب سے انہوں نے بیان دیا کہ میں ریاست کے منہ پر تھوکتا ہوں اس کے بعد سے اب دل میں مولانا فضلو کے احترام کی کوئی گنجائش باقی نہیں رہی
محسن نقوی کا سخت بیان
محسن نقوی کا سخت بیان
0
7
12
220
افغانستان نے اپنی موت کو اپ دعوت دے دی
پاکستان نے افغانستان کی تمام چوکیاں تباہ کر ڈالی ہر طرف لاشوں کے انبار
اگے اگے دیکھیے ہوتا ہے کیا
پاکستان نے افغانستان کی تمام چوکیاں تباہ کر ڈالی ہر طرف لاشوں کے انبار
اگے اگے دیکھیے ہوتا ہے کیا
1
3
12
264
تہران میں فیلڈ مارشل صاحب کی سفارتی فتح
اسرائیل کے مقابلے میں اسلامی اتحاد
مشاہد حسین سید کا احترام
اسرائیل کے مقابلے میں اسلامی اتحاد
مشاہد حسین سید کا احترام
1
8
22
339
PakLove retweeted
سیکورٹی حصار توڑنےکی واردات بےنقاب ایمان مزاری اور ہادی چھٹہ کی انسانی حقوق والی منطق بھی نرالی ہے۔پہلے سیکیورٹی میں خلل ڈالو،کارِ سرکار میں مداخلت کرو،پھر انسانی حقوق کا ماتم شروع۔جن جوانوں نے قربانیاں دےکر کرکٹ بحال کروائی،اُنکی محنت پر پانی پھیر کر مظلوم بننےکا ڈھونگ آخرکب تک؟
6
60
62
534