کراچی میں جعلی کاغذات پر مکانات پر قبضے کا انکشاف! اپوزیشن لیڈر سیف الدین ایڈووکیٹ نے بتایا گینگز بند گھروں کا پرانا ریکارڈ نکال کر جعلی کاغذات بناتے ہیں اور عدالتی فیصلے کروا لیتے ہیں، کالے کوٹ والے عناصر بھی ملوث، عوامی مزاحمت سے ایک گھر بچ گیا #Karachi #LandMafia
#MIHH
#MIHH
Oct 18, 2026 · 5:36 PM UTC
0
0
0
13
