وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس
وفاقی کابینہ نے پاکستان اور کویت کے درمیان دفاعی تعاون کے معاہدے کی توثیق کر دی۔ پاکستان اور کویت کے مابین دفاعی تعاون کا معاہدہ 11 جون 2023 کو طے پایا تھا، جس کا مقصد دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی شعبوں میں تعاون نے 19 جولائی کو اس معاہدے کی توثیق کی تھی۔ وفاقی کابینہ کو نئے کرنسی نوٹس پر تفصیلی بریفنگ میں بتایا گیا کہ نئے کرنسی نوٹس کے ڈیزائن کے لیے ملک بھر سے مصوروں و ڈیزائنرز سے تجاویز لی گئیں اور وزیراعظم کی جانب سے قائم کردہ کابینہ کمیٹی نے تمام اسٹیک ہولڈرز سے اس پر تفصیلی مشاورت کی۔ جعلی نوٹوں کی روک تھام کے لیے سیکیورٹی فیچرز بڑھانے کے ساتھ ساتھ جدید میٹریل کا استعمال کیا جائے گا جس سے نوٹوں کی استعمال کی معیاد میں بھی اضافہ ہوگا۔

1
8
28
1,998
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس
وفاقی کابینہ نے پاکستان اور کویت کے درمیان دفاعی تعاون کے معاہدے کی توثیق کر دی۔ پاکستان اور کویت کے مابین دفاعی تعاون کا معاہدہ 11 جون 2023 کو طے پایا تھا، جس کا مقصد دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی شعبوں میں حکومت نے 19 جولائی کو اس معاہدے کی توثیق کی تھی۔
وفاقی کابینہ نے وزارتِ خزانہ کی سفارش پر نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن کی منظوری دے دی۔ کابینہ کو نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن کے لیے ملک بھر سے مصوروں اور ڈیزائنرز سے تجاویز لی گئیں اور وزیرِ اعظم کی جانب سے قائم کردہ کابینہ کمیٹی نے تمام اسٹیک ہولڈرز سے اس پر تفصیلی مشاورت کی۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ جعلی نوٹوں کی روک تھام کے لیے سیکیورٹی فیچرز بڑھانے کے ساتھ جدید میٹریل استعمال کیا جائے گا، جس سے نوٹوں کے استعمال کے معیار میں بھی اضافہ ہوگا۔ وفاقی کابینہ نے دس روپے کے بینک نوٹ کی جگہ دس روپے کا سکہ متعارف کرانے کی منظوری دے دی۔

4
7
12
1,181
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو
وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خطے میں بدامنی کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ پاکستان امن قائم کرنے کے لیے سفارتی سطح پر اپنی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔ گزشتہ ہفتے ہ تہران کا دورہ کیا، جبکہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی تہران گئے جہاں پاکستان، سعودی عرب، ایران اور ترکیہ کے اعلیٰ حکام کے درمیان بات چیت ہوئی۔
وزیراعظم نے مزید کہا کہ ایل پی جی کی درآمد میں مسابقت ہوگی اور مقامی ایل پی جی کی لاٹ کی نیلامی ہوگی، جس سے حاصل ہونے والا منافع حکومت عوام تک سبسڈی کی صورت میں پہنچائے گی۔ انہوں نے موسم سرما کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے فیول، ایل پی جی اور دیگر ذرائع کی دستیابی اور فراہمی یقینی بنانے کے لیے مسلسل جائزہ اجلاس منعقد کرنے کی ہدایت بھی کی۔
وزیراعظم نے وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کو گروپ آف 24 کی چیئرمین شپ ملنے پر مبارکباد دی اور اس توقع کا اظہار کیا کہ پاکستان اس ذمہ داری کو پوری محنت سے نبھائے گا۔

6
10
1,206
" ایک میٹنگ میں جناب اورنگزیب صاحب کو گروپ آف 24 کی چیئرمین شپ پر مبارکباد دے چکا ہوں۔ آج پوری کابینہ کی جانب سے ایک مرتبہ پھر آپ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ مجھے پورا یقین ہے کہ پاکستان کو اللہ تعالیٰ نے جو یہ چیئرمین شپ عطا فرمائی ہے، اس کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے آپ پوری ذہانت مؤقف ہر فورم اور ہر موقع پر پیش کریں گے۔
پاکستان نے الحمدللہ ایئر ٹو ایئر میزائل بنا لیا ہے اور اس کا کامیاب تجربہ بھی کر لیا گیا ہے۔ آپ سب کو اور پوری قوم کو اس کی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اس کامیابی کا سہرا فیلڈ مارشل سید عاصم منیر صاحب، ان کی پوری ٹیم، ان تمام اداروں اور افراد کو جاتا ہے جنہوں نے ان کی قیادت میں یہ کامیاب تجربہ کیا۔"
~وزیراعظم محمد شہباز شریف کی وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو

3
11
35
3,093
"کل ہم نے خیبر پختونخوا کے لیے ڈویلپمنٹ پیکج اور سیکیورٹی پیکج کو حتمی شکل دے دی ہے۔ یہ مجموعی طور پر 160 ارب روپے کا پیکج ہے۔ اس میں سکیورٹی کو مقدم رکھا گیا ہے۔ خیبرپختونخوا میں کثیر تعداد میں دہشت گرد مارے گئے ہیں، وہاں پر دی جانے والی عظیم قربانیوں کے نتیجہ میں ﷲ کی مدد اور سے اس کا خاتمہ ہو گا، صوبے میں اس وقت کی حکومت اور وفاقی حکومت باہمی تعاون سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مل کر دہشت گردی کا سر کچلیں گے۔
سردیوں کی آمد آمد ہے اور بحری راستوں میں حائل رکاوٹوں کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے ہر دوسرے، تیسرے دن اجلاس منعقد ہوتا ہے اور اس میں فیول اور ایل پی جی سمیت دیگر ذرائع کی دستیابی اور فراہمی کے حوالے سے بات چیت کی جاتی ہے۔ اس حوالے سے قوم کو آگاہ کرنا چاہتے ہیں کہ ہم انسانی حد تک اپنی پوری کوشش کریں گے کہ ایل پی جی اور پٹرولیم مصنوعات کی درکار طلب ان تک باہم پہنچائی جائیں، بجلی کے کارخانے چلتے رہیں، اس کے ساتھ ساتھ بڑھتی ہوئی قیمتوں کے دبائو کو بھی پوری محنت اور کاوش سے کنٹرول میں رکھیں گے۔"

9
30
173
8,644
" ہم نے ایل این جی مافیا جنہوں نے اس کی درآمد سے اربوں روپے کمائے، اس سے کئی دہائیوں بعد چھٹکارا حاصل کیا ہے اور اب مافیا کا دور ختم ہو چکا ہے، اب مسابقت اور شفافیت کے ساتھ ایل پی جی کی درآمد اور اس کا انتظام کیا جا رہا ہے۔ پی ایس او اور پارکو جیسے سرکاری اداروں کے ذریعے امور ۔ نائب وزیراعظم، وزیر توانائی اور وزیر خزانہ سمیت ان کی پوری ٹیم کو شاباش دیتے ہیں کہ کئی دہائیوں بعد یہ کفر خدا خدا کر کے ٹوٹا ہے۔ ایل پی جی کی درآمد میں مسابقت ہوگی اور مقامی ایل پی جی کی لاٹ میں نیلامی ہوگی اور اس کا منافع حکومت عوام تک سبسڈی دے کر پہنچائے گی۔"
~وزیراعظم محمد شہباز شریف کی وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو
~وزیراعظم محمد شہباز شریف کی وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو
12
17
85
6,266
"اس وقت ہمارا فیول سبسڈی کا انتہائی کامیاب پروگرام جاری ہے اور ان شاء اللہ آگے بھی جاری رہے گا۔ اب تک ڈیڑھ کروڑ افراد اپنے ٹوکنز استعمال کر کے اس سہولت سے مستفید ہو چکے ہیں۔ پاکستان میں ایک اوسط خاندان پانچ سے چھ افراد پر مشتمل ہوتا ہے، اس حساب سے تقریباً ساڑھے سات کروڑ افراد اس کے ہیں۔
اس مد میں اب تک تقریباً 28 ارب روپے خرچ کیے جا چکے ہیں اور الحمدللہ یہ پروگرام انتہائی کامیابی اور شفاف طریقے سے آگے بڑھ رہا ہے۔ آئی بی بھی اس پروگرام پر مکمل نظر رکھے ہوئے ہے۔ کچھ پیٹرول پمپس نے بے ضابطگیاں کی ہیں، جن کے خلاف بھرپور کارروائی کی جائے گی۔ میں وزیرِ پیٹرولیم سے کہوں گا کہ ایسے پیٹرول پمپس کو نا صرف بند کیا جائے بلکہ ان پر بھاری جرمانے بھی عائد کیے جائیں تاکہ انہیں چھٹی کا دودھ یاد آ جائے۔"
~وزیراعظم محمد شہباز شریف کی وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو
اس مد میں اب تک تقریباً 28 ارب روپے خرچ کیے جا چکے ہیں اور الحمدللہ یہ پروگرام انتہائی کامیابی اور شفاف طریقے سے آگے بڑھ رہا ہے۔ آئی بی بھی اس پروگرام پر مکمل نظر رکھے ہوئے ہے۔ کچھ پیٹرول پمپس نے بے ضابطگیاں کی ہیں، جن کے خلاف بھرپور کارروائی کی جائے گی۔ میں وزیرِ پیٹرولیم سے کہوں گا کہ ایسے پیٹرول پمپس کو نا صرف بند کیا جائے بلکہ ان پر بھاری جرمانے بھی عائد کیے جائیں تاکہ انہیں چھٹی کا دودھ یاد آ جائے۔"
~وزیراعظم محمد شہباز شریف کی وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو
8
17
66
4,123
"دنیا میں تیل اور ایندھن کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں، جس کی بڑی وجہ خطے میں جاری بدامنی ہے۔ پاکستان خطے میں امن کے قیام کے لیے پہلے کی طرح اپنا بھرپور کردار ادا کر رہا ہے۔ گزشتہ دو تین ہفتوں میں پاکستان کے وفود نے دو مرتبہ تہران کا دورہ کیا۔ ان ملاقاتوں میں خطے میں جاری تان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان سہ فریقی تعاون کے حوالے سے نہایت مثبت اور خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی کہ کس طرح خطے میں باہمی تعاون کو فروغ دیا جا سکتا ہے۔
گزشتہ جمعہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان تھا، لیکن ہمارے پیٹرولیم وزیر علی پرویز ملک صاحب اور ان کی ٹیم نے اوگرا اور متعلقہ کمیٹی کے ساتھ مل کر ریفائنریز سے کہا کہ وہ اپنے ونڈ فال منافع میں سے حصہ ادا کریں تاکہ 15 روپے فی لیٹر اضافے کا بوجھ عام آدمی پر نہ ڈالا جائے۔"
~وزیراعظم محمد شہباز شریف کی وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو
گزشتہ جمعہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان تھا، لیکن ہمارے پیٹرولیم وزیر علی پرویز ملک صاحب اور ان کی ٹیم نے اوگرا اور متعلقہ کمیٹی کے ساتھ مل کر ریفائنریز سے کہا کہ وہ اپنے ونڈ فال منافع میں سے حصہ ادا کریں تاکہ 15 روپے فی لیٹر اضافے کا بوجھ عام آدمی پر نہ ڈالا جائے۔"
~وزیراعظم محمد شہباز شریف کی وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو
5
13
54
3,146
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی کابینہ اجلاس میں ابتدائی گفتگو x.com/i/broadcasts/2…
6
13
31
3,997
The Minister of the International Department of the Central Committee of the Communist Party of China (IDCPC), Mr. Liu Haixing, called on Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif.
Welcoming Mr. Liu Haixing and his delegation, the Prime Minister reaffirmed that Pakistan and China me-tested and All-Weather Strategic Cooperative Partnership. He underscored that Pakistan-China friendship was anchored in mutual trust, mutual respect and deep-rooted bonds between the peoples of both countries. Reaffirming Pakistan’s commitment to working closely with China, the Prime Minister commended the shared focus on advancing cooperation in trade, investment, connectivity, infrastructure development, IT and agricultural modernization.
Both sides exchanged views on regional and international developments and reaffirmed their commitment to maintaining close coordination and cooperation at bilateral and multilateral forums.

29
14
31
3,450
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ترجیحی شعبوں کو قرضوں کی فراہمی میں سہولت پر جائزہ اجلاس
اجلاس میں چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروبار، ہاؤسنگ اور زراعت کے شعبوں کو ترجیحی بنیادوں پر قرضوں کی فراہمی، بینکوں کی کارکردگی اور مالی معاونت کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کو آف پاکستان ترجیحی شعبوں کو قرضوں کی فراہمی بڑھانے کے لیے ضوابط میں بہتری، حکومت اور بینکوں کے درمیان رسک اور اخراجات میں شراکت داری اور ڈیجیٹل سہولیات کے فروغ پر کام کر رہا ہے۔ اس سلسلے میں ایس ایم ایز کے لیے ایس ایم ای کنیکٹ ڈیجیٹل پورٹل (smeconnect.sbp.org.pk) بھی متعارف کرایا گیا ہے، جس کے ذریعے کاروباری افراد قرضوں کے حصول کے لیے درخواست دے سکیں گے اور درخواستوں کی پیش رفت بھی دیکھ سکیں گے۔
اجلاس کو مزید بتایا گیا کہ وزیراعظم اپنا گھر پروگرام، زرعی شعبے اور ایس ایم ایز کو قرضوں کی فراہمی میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے۔ مالی سال 2027 کے اختتام تک زرعی اور ایس ایم ای شعبوں میں قرضوں کا حجم 1,500 ارب روپے تک پہنچانے کے اہداف مقرر کیے گئے ہیں۔ اجلاس میں تینوں ترجیحی شعبوں میں کمرشل بینکوں کی کارکردگی کے اشاریے بھی پیش کیے گئے، جس پر وزیراعظم نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے بینکوں کو سراہا۔
وزیراعظم نے وزیرخزانہ کو ہدایت کی کہ ایس ایم ای سیکٹر، زراعت اور ہاؤسنگ کے شعبے کے اسٹیک ہولڈرز فائنانسنگ سے متعلق مسائل حل کرنے کے لیے جامع لائحہ عمل مرتب کیا جائے۔ اسٹیٹ بینک اور ایف بی آر کو مل کر چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباروں اور برآمد کنندگان کے ٹیکس کے مسائل حل کریں۔ وزیراعظم نے مزید ہدایت کی کہ چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباروں کو قرضوں کی آسان فراہمی کے لیے رسک کوریج کی جامع حکمت عملی مرتب کی جائے۔

18
14
31
3,138
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے بین الاقوامی محکمے (IDCPC) کے وزیر مسٹر لیو ہائی شینگ (Liu Haixing) کی ملاقات
وزیراعظم نے دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے لیے مسلسل سیاسی روابط اور سیاسی جماعتوں کے درمیان تبادلوں کی اہمیت پر زور دیا۔ کی سیاسی قیادت کے درمیان ادارہ جاتی روابط کے فروغ اور تعاون کو آگے بڑھانے میں چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے بین الاقوامی محکمے کے اہم کردار کو سراہا۔ وزیراعظم نے چین کے ساتھ قریبی تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے تجارت، سرمایہ کاری، علاقائی روابط، بنیادی ڈھانچے کی ترقی، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور زرعی شعبے میں جدت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کے لیے دونوں ممالک کی مشترکہ خواہش کو سراہا۔
مسٹر لیو ہائی شینگ نے دونوں ممالک کے درمیان اعلیٰ سطحی روابط اور سیاسی جماعتوں کے مابین تبادلوں میں جاری پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کیا، جس کا مقصد دونوں ممالک کی آہنی دوستی کو مزید مستحکم بنانا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے علاقائی اور عالمی امور پر تبادلۂ خیال کیا اور دوطرفہ و کثیرالجہتی فورمز پر قریبی رابطے اور تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

19
99
4,479
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت اسلام آباد میں زیرِ تعمیر بین الاقوامی معیار کے اسپتال، جناح میڈیکل کمپلیکس پر اجلاس
اجلاس کو بتایا گیا کہ جناح میڈیکل اینڈ ریسرچ سینٹر (JMCRC-I) پر مجموعی طور پر 59 فیصد کام مکمل ہو چکا ہے، جبکہ مرکزی ہسپتال اور پارکنگ پلازہ کا بنیادی روں پر مشتمل اس منصوبے کو 23 مارچ 2027 تک فعال کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ طبی آلات کی تنصیب و دیکھ بھال، ہسپتال کے ڈیجیٹل مینجمنٹ سسٹم اور دیگر انتظامی امور پر بھی پیش رفت جاری ہے۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ ایچ-11 میں جناح میڈیکل اینڈ ریسرچ سینٹر کے فیز ٹو منصوبے پر نظرثانی شدہ ڈیزائن کے تحت قومی سطح پر مسابقتی بِڈنگ کا عمل شروع کر دیا گیا ہے، جبکہ تعمیراتی کام جلد شروع ہو جائے گا۔ منصوبے کے لیے جدید تشخیصی مشینری و اسکینرز کی خریداری پر کام جاری ہے۔
"جناح میڈیکل کمپلیکس اسلام آباد سمیت پورے پاکستان بالخصوص خیبر پختونخوا، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کے مریضوں کو علاج کے لیے جدید ترین سہولیات فراہم کرے گا۔ جناح میڈیکل کمپلیکس کی تعمیر پر پیش رفت تسلی بخش ہے، معینہ مدت میں اہداف کا حصول یقینی بنایا جائے۔"
~ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف

1,685
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت اسلام آباد میں زیر تعمیر بین الاقوامی معیار کے اسپتال، جناح میڈیکل کمپلیکس پر جائزہ اجلاس
اجلاس میں بتایا گیا کہ ایچ-11 میں جناح میڈیکل کمپلیکس اینڈ ریسرچ سینٹر کے فیز ٹو منصوبے پر نظرثانی شدہ ڈیزائن کے تحت قومی سطح پر مسابقتی بِڈنگ کا عمل ہ تعمیراتی کام جلد شروع ہو جائے گا۔ منصوبے کے لیے جدید تشخیصی مشینری و اسکینرز کی خریداری پر بھی کام جاری ہے۔ طبی آلات کی تنصیب و دیکھ بھال، ہسپتال کے ڈیجیٹل مینجمنٹ سسٹم اور دیگر انتظامی امور پر بھی پیش رفت جاری ہے۔
"جناح میڈیکل کمپلیکس اسلام آباد سمیت پورے پاکستان بالخصوص خیبر پختونخوا، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کے مریضوں کو علاج کے لیے جدید ترین سہولیات فراہم کرے گا۔ پیٹس اسکین و دیگر جدید تشخیصی سہولیات کو منصوبے کا کلیدی حصہ بنایا جائے۔"
~ وزیراعظم محمد شہباز شریف

36
2,242
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت ترجیحی شعبوں کو قرضوں کی فراہمی میں سہولت پر جائزہ اجلاس
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ زراعت کا شعبہ ملکی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، زرعی اجناس کی ویلیو ایڈیشن سے برآمدات میں اضافے کیلئے کوشاں ہیں. وزیراعظم نے وزیرِ خزانہ کو ایس ایم سنگ کے شعبے کے اسٹیک ہولڈرز فنانسنگ سے متعلق مسائل حل کرنے اور جامع لائحہ عمل مرتب کرنے کی ہدایت کی۔ اجلاس کو تین ترجیحی شعبوں میں کمرشل بینکس کی کارکردگی کے اشاریے بھی پیش کیے گئے۔ وزیراعظم نے اچھی کارکردگی کے حامل بینکس کی تعریف کی۔
"اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے ہاؤسنگ، زراعت اور چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری اداروں (ایس ایم ایز) کو ترجیحی بنیادوں پر قرضوں کی فراہمی کے لیے نمایاں پیش رفت ہوئی ہے۔ 23 اکتوبر 2026 تک وزیراعظم اپنا گھر پروگرام کے تحت 511 ارب روپے کے 86 ہزار 899 قرضوں کی منظوری دی جا چکی ہے، جبکہ 15 ہزار 584 درخواست گزاروں کو 91 ارب روپے کے قرضے جاری کیے جا چکے ہیں۔ہاؤسنگ فنانس کے شعبے میں قرضوں کا مجموعی حجم 455 ارب روپے اور مستفید ہونے والے قرض داروں کی تعداد ایک لاکھ 87 ہزار 317 ہو گئی ہے۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ زرعی شعبے میں قرضوں کا حجم 1329 ارب روپے اور مستفید ہونے والے افراد کی تعداد تقریباً 35 لاکھ، جبکہ ایس ایم ایز کے شعبے میں قرضوں کا حجم 1148 ارب روپے اور قرض حاصل کرنے والے کاروباری افراد کی تعداد 3 لاکھ 42 ہزار 458 تک پہنچ گئی ہے۔ "
بریفنگ

24
49
2,778
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما ملک سلطان محمود ہنجرا کی ملاقات
ملک سلطان محمود ہنجرا نے ملکی ترقی اور عوامی فلاح و بہبود کے لیے حکومتی اقدامات کی تعریف کی۔

32
3,332
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما ملک سلطان محمود ہنجرا کی ملاقات
ملک سلطان محمود ہنجرا نے ملکی ترقی اور عوامی فلاح و بہبود کے لیے حکومتی اقدامات کی تعریف کی
ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، مسلم لیگ (ن) کے تنظیمی امور اور باہمی دلچسپی کے دیگر گیا۔

15
15
94
5,928
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا گلگت بلتستان کے قومی دن کی 79ویں سالگرہ پر پیغام
"آج گلگت بلتستان کی آزادی اور پاکستان سے الحاق کی 79ویں سالگرہ کے موقع پر گلگت بلتستان کے عوام کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
گلگت بلتستان کی جغرافیائی اہمیت اسے پاکستان کے قومی منظرنامے میں بلا شبہ ایک اس خطے میں علاقائی تجارت اور بالخصوص چین پاکستان اقتصادی راہداری (CPEC) کے تناظر میں معاشی ترقی و خوشحالی کے وسیع امکانات موجود ہیں۔
وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان میں توانائی، تعلیم، صحت، روزگار اور عوامی تحفظ سمیت مختلف شعبوں میں اہم اقدامات کیے ہیں۔ 16 میگاواٹ کے نلتر ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی تکمیل ہو چکی ہے، جو گلگت بلتستان کے عوام کے توانائی کے مسائل کے حل کے لیے ایک انقلابی منصوبہ ہے۔ وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان کے عوام کو سستی اور قابلِ رسائی توانائی فراہم کرنے کے لیے 100 میگاواٹ شمسی توانائی کے منصوبے کا آغاز کیا ہے۔ مجموعی طور پر 58 میگاواٹ استعداد والے سولر پینلز کی عوام میں مفت تقسیم کے لیے ڈیجیٹل قرعہ اندازی کا شفاف عمل اپنایا گیا ہے۔
تعلیم کے شعبے میں سلطان آباد، بونجی، گھانچے اور سکردو میں چار دانش اسکولوں کا سنگِ بنیاد رکھا گیا ہے۔ وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت گلگت بلتستان کے نوجوانوں میں اب تک 4,245 لیپ ٹاپ تقسیم کیے جا چکے ہیں۔ عوام کے جان و مال کے تحفظ اور امن و امان کے قیام کے لیے گلگت بلتستان سیف سٹی منصوبے کے دوسرے مرحلے کا افتتاح کیا جا چکا ہے، جبکہ سکردو میں بھی سیف سٹی منصوبے کا آغاز کیا جا رہا ہے۔
آئیے، آج اس تاریخی موقع پر اپنے اسلاف کی قربانیوں اور کارناموں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے تجدیدِ عہد کریں کہ گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں معیاری اور یکساں تعلیم، صحت اور روزگار کے نئے مواقع کی فراہمی کے لیے مل کر کام کریں گے۔"

2,096
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا پاکستان کو بین الحکومتی گروپ آف ٹوئنٹی فور (G-24) کی چیئرمین شپ ملنے پر اظہارِ مسرت
وزیراعظم نے کہا کہ G-24 کی چیئرمین شپ پاکستان کو عالمی مالیاتی نظام میں ضروری اصلاحات، موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے منصفانہ مالی معاونت اور ابھرتی ہوئی معیشتوں کے قع کے فروغ کے حوالے سے مؤثر کردار ادا کرنے کا اہم پلیٹ فارم فراہم کرے گی۔

2,498
Government of Pakistan retweeted
Congratulations, Pakistan! 🇵🇰🏆
A historic victory over Sri Lanka in the Tri-Series Final at Gaddafi Stadium, Lahore!
An outstanding century by Fakhar Zaman, followed by a magnificent partnership between two promising young talents, Arafat Minhas and Hassan Nawaz.
Excellent arrangements and a wonderful display of teamwork and determination.
My felicitations to the players, the coaching staff, the Chairman PCB Mohsin Naqvi and, above all, the millions of passionate fans who stood behind the team.
Wishing Pakistan cricket many more such triumphs.

661
474
4,588
602,121