Pinned Tweet
پاکستان میں ڈگری ویریفکیشن پر نظرِ ثانی کی ضرورت ہیں بطور گریجویٹس ہم یہ توقع رکھتے ہیں کہ ہماری یونیورسٹیاں کی ڈگری ہماری محنت اور کامیابی کی پہچان ہو۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ ڈگری ویریفکیشن کا عمل ایک طویل، مہنگا اور مشکل سلسلہ بن چکا ہے جو طلبہ کو ذہنی اور مالی طور پر متاثر کرتا ی ڈگری جاری کرتی ہے جس پر کنٹرولر امتحانات اور وائس چانسلر کے دستخط ہوتے ہیں۔ اس کے باوجود وہی ڈگری دوبارہ ویریفکیشن کے لیے یونیورسٹی بھیجی جاتی ہے، پھر ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) کو تصدیق کے لیے بھیج دی جاتی ہے، اور آخر میں وزارتِ خارجہ (MOFA) سے اٹیستیشن کروائی جاتی ہے تاکہ HEC کی مہر کی بھی تصدیق ہو سکے۔
ہر مرحلے پر اضافی فیس، تاخیر اور غیر ضروری مشکلات طلبہ کا انتظار کر رہی ہوتی ہیں۔ یہاں ایک سنجیدہ سوال پیدا ہوتا ہے: جب ڈگری پہلے ہی تسلیم شدہ ادارے جاری کرتے ہیں تو طلبہ کو بار بار اس کی اصلیت ثابت کرنے کے لیے ادائیگی کیوں کرنی پڑتی ہے؟
پاکستان کو ایک ون ونڈو اور سادہ ویریفکیشن سسٹم کی ضرورت ہے جو تکرار کو ختم کرے، وقت اور پیسہ بچائے اور نظام پر اعتماد بحال کرے۔ ڈگری ویریفکیشن کو آسان بنا کر ہم نہ صرف گریجویٹس کو بااختیار بنا سکتے ہیں بلکہ اپنے تعلیمی نظام کی ساکھ کو بھی بہتر بنا سکتے ہیں۔

اگر آپ واقعی نظام میں تبدیلی چاہتے ہیں تو اس پوسٹ کو repost کریں اور ہماری آواز کو مضبوط بنائیں۔
122
1,073
2,036
133,557
DTE PUNJAB DSD retweeted
آج کی سب سے خوبصورت ویڈیو ❤️
#MaryamNawazInJhelum
#JhelumMeiMaryam
37
89
460
27,222
DTE PUNJAB DSD retweeted
During my visit to Jehlum & Pind Dadan Khan today, I inaugurated:

Lillah – Jhelum Dual Road Project (124 Km)
Laptops
Honahar Scholarships
Gymnasium/Sports Complex
Cath Lab and cardiac suite in DHQ Jehlum
Main Bazar Jehlum
Main Bazar Pind Dadan Khan

There are many more projects that have already been completed and delivered that I could not inaugurate. Green Buses being one of them.

Alhamdolillah!
94
371
810
77,876
رانا سکندر حیات میرا چھوٹا بھائی ہے. آپ کا وزیر تعلیم 24 گھنٹے آپ کے لیے کام کرتا ہے۔ رانا سکندر کو 24 گھنٹے یہی فکر ہوتی ہے کہ میں تعلیم کے لیے مزید بہتر کر سکوں۔
مریم نواز شریف
0
1
16
1,845
DTE PUNJAB DSD retweeted
جہلم میں تعلیم کے انقلاب کی کہانی!
13
63
160
2,527
DTE PUNJAB DSD retweeted
فواد بھائی آج آپ کے شہر کے سرکاری کالج گیا تھا!
ہماری وزیر اعلیٰ کیا کر رہی ہیں یہ آپ کے ضلع کے بچے بتا رہے ہیں!
کاش یہ سب آپ نے بھی کیا ہوتا!
چھریوں چاقوؤں سے مسلح “تجربہ کار” ڈاکٹروں کی ٹیم آپریشن تھیٹر میں پڑی قوم کا تیہ پانچہ کرنے کو تیار آگے بڑہ رہی ہے!!!
7
77
208
2,660
DTE PUNJAB DSD retweeted
سنیں جہلم کی ہونہار بیٹیاں اور بیٹےکیسے ہمارے پارٹنز بن کر اپنے سرکاری سکولز بنا رہے ہیں معیاری!
تعلیم فری ، کتابیں فری!
15
110
378
3,262
DTE PUNJAB DSD retweeted
الیکٹرک بسیں دینے کا شکریہ محترمہ وزیر اعلیٰ!
7
60
127
2,227
ملتان میں سانس لینا عذاب بن گیا ملتان دنیا کا سب سے آلودہ شہر بن گیا.
ائیر کوالٹی انڈکس 1000 سے تجاوز کر گیا
4
7
102
7,231
پنجاب
پنجاب کے بیشتر اضلاع میں سموگ کی شدت میں اضافہ ۔
ماسک کا استعمال کریں غیر ضروری سفر سے گریز کریں
4
4
150
18,708
*پاکستان کا نوجوان صرف بے روزگار نہیں، ذہنی دباؤ کے ایک خاموش طوفان کی زد میں ہے!*

*گیلپ پاکستان کی حالیہ رپورٹ کے مطابق، 42 فیصد پاکستانی نوجوان شدید ذہنی دباؤ (Depression) کا شکار ہیں۔*
*ذرا اس ہولناک اعداد و شمار کی گہرائی میں جائیے!*

*ہمارے اردگرد لاکھوں نوجوان ایسے ہیں جو معمول کی زندگی گزار رہے ہیں، لیکن اندر سے وہ کسی جنگ کے میدان کی طرح کئی محاذوں پر لڑ رہے ہیں۔*

*کسی کو بے روزگاری کا کینسر کھائے جا رہا ہے۔کوئی ابتر معاشی حالات کے چکی میں پس رہا ہے۔*
*کسی پر خاندان اور والدین کی نام نہاد توقعات کا پہاڑ جیسا بوجھ ہے۔*
*کوئی غیر یقینی مستقبل کے خوف میں مبتلا ہے اور کوئی مسلسل ناکامیوں کے اندھیروں میں خود پر سے اعتماد کھو بیٹھا ہے۔*

*اصل مسئلہ صرف نوکری یا روزگار نہ ملنے کا نہیں ہے، اصل المیہ یہ ہے کہ امید کا دامن ہاتھ سے چھوٹتا جا رہا ہے۔ ہم اپنے نوجوانوں کو ڈگریاں تھما دیتے ہیں، نت نئی سکلز سکھاتے ہیں، اور کامیابی کے سنہرے خواب دکھاتے ہیں؛ مگر کیا ہم نے کبھی ان کی اندرونی ذہنی کیفیت کو سمجھنے کی زحمت کی ہے؟*

*تلخ حقیقت یہ ہے کہ آج کے نوجوان کو صرف سرٹیفکیٹ، نوکری یا بینک بیلنس کی ضرورت نہیں۔ اسے مخلصانہ رہنمائی، ڈھارس، اعتماد اور ذہنی سکون کی اشد ضرورت ہے۔*
*یہ مانتے ہیں کہ ہم سب مل کر ہر نوجوان کی معاشی مشکلات حل نہیں کر سکتے، لیکن اتنا تو ضرور کر سکتے ہیں کہ کسی ٹوٹے ہوئے انسان کی تکلیف میں اضافے کی وجہ نہ بنیں۔*
*کسی کی بات توجہ سے سن لیجیے، اسے بھٹکے ہوئے رستے پر روشنی دکھا دیجیے، اس کی چھوٹی سی کوشش کو سراہ دیجیے، اور اسے یہ احساس دلائیے کہ زندگی میں ایک یا دو ناکامیاں کبھی بھی آخری منزل نہیں ہوتیں۔*
0
5
30
4,492
ایک دن کھیلوں کے نام، خوشیوں کے نام اور ننھی کامیابیوں کے نام! 🏆
مختلف کھیلوں، دلچسپ مقابلوں اور انعامات کی تقسیم کے ساتھ ہمارے اسکول کا اسپورٹس ڈے یادگار بن گیا۔
میری پسندیدہ اختتامی لائن:
کھیل صرف جیتنے کا نام نہیں، بلکہ اعتماد، حوصلے، نظم و ضبط اور آگے بڑھنے کا جذبہ پیدا کرنے 8 sb sargodha
0
0
7
1,366
تحصیل لیول کے اسپورٹس گالا میں ہمیں پیلے رنگ کے ساتھ صوبہ خیبر پختونخوا کی ثقافت اور روایات کو پیش کرنے کا موقع ملا۔
وقت بہت کم تھا، مگر جذبہ بہت بلند! محدود وقت میں بچیوں کے ساتھ مل کر روایتی لباس، ثقافتی جھلکیوں، مشہور کھانوں اور کھیلوں کی علامتوں کے ذریعے خیبر پختونخوا کی کرنے کی کوشش کی۔
یہ محض ایک رنگ کی نمائندگی نہیں تھی بلکہ پاکستان کے ایک خوبصورت صوبے سے ہماری محبت، احترام اور اپنائیت کا اظہار تھا۔
پیلا رنگ ہماری پہچان بنا اور خیبر پختونخوا کی ثقافت ہماری پیشکش کا حسن! 💛
خیبر پختونخوا سے محبت، پاکستان سے محبت ہے۔ 🇵🇰
GGPS Bhikhi Khokhran Wali
Markaz laksen
Tehsel kotmomin
0
0
9
1,223
Parents Day Highlights.
گورنمنٹ بوائز ہائی سکول روات ضلع مری۔

یہ مناظر اس بات کا ثبوت ہیں کہ محنت ہو تو سرکاری سکول بھی بہترین کر سکتے ہیں۔۔
@RanaSikandarH
@MaryamNSharif
0
5
11
1,684
DTE PUNJAB DSD retweeted
اہم اعلان 📣
گریڈ ۱۰ & گریڈ ۱۲ سمارٹ سلیبس انشاءاللہ ا۵ دن میں جاری کر دیا جائے گا!
گریڈ ۹ &گریڈ ۱۱ کا سمارٹ سلیبس جاری کر دیا گیا
46
64
432
17,475
Federal Public Service Commission (FPSC) Jobs
Advertisement # 4/2026

1. Assistant Draftsman – 1 Post
2. Professor – 6 Posts
3. Associate Professor – 2 Posts
4. Chief Psychologist – 1 Post
5. Demonstrator – 25 Posts
6. Assistant Library – 2 Posts
7. Assistant Director – 1 Post
8. Posts
9. Deputy Director – 1 Post
10. Deputy Chief – 1 Post
11. Deputy Chief – 1 Post
12. Assistant Chief (Fuel) – 1 Post
13. Assistant Chief (Power) – 2 Posts
14. Assistant Chief – 1 Post
15. Research Officer (Nutrition) – 1 Post
16. Research Officer (Physical Planning & Housing) – 1 Post
17. Research Officer (Fuel) – 1 Post
18. Research Officer (Science & Technology) – 1 Post
19. Research Officer (Environment) – 1 Post
20. Budget Publication Officer – 1 Post
21. Assistant Audit Officer – 160 Posts
22. Assistant Signal / Telecom Engineer – 3 Posts
23. Assistant Controller of Stores / Purchase – 2 Posts
24. Assistant Executive Engineer – 4 Posts
25. Assistant Mechanical Engineer – 2 Posts
26. Junior Scientific Officer – 1 Post
27. Junior Civilian Labour Officer – 1 Post
28. Ordnance Management Officer – 1 Post
29. Civilian Medical Practitioner – 4 Posts
30. Horticulturist / Garden Officer – 1 Post
31. Assistant Director (Web Development) – 1 Post
32. Research Officer / Planning Officer / Survey Officer – 12 Posts
33. Junior Scientific Officer – 2 Posts
34. Research Officer – 1 Post
35. Planning Officer – 1 Post
36. Research Officer – 2 Posts
37. Architect – 1 Post
38. Assistant Director – 2 Posts
39. Psychologist – 1 Post
40. Nurse – 10 Posts
41. Assistant Director (Legal) – 1 Post
42. Statistical Officer – 1 Post
43. Assistant Warden Girls Hostel (Female) – 1 Post
44. Store Officer – 1 Post
45. Junior Ordnance Management Officer – 3 Posts
46. Junior Civilian Security Officer – 1 Post
47. Junior Establishment and Finance Officer – 1 Post
48. Superintendent – 1 Post
*Total: 278 Posts*

Details at:
web.facebook.com/share/p/1JtTXD…

PDF Advertisement:
fpsc.gov.pk/uploads/conten…
0
0
16
4,068
اس بار پانچویں جماعت کا پیکٹا (PECTAA) امتحان نہیں ہوگا،
پانچویں کی سکول بیس اسسمنٹ ہو گی۔ جبکہ صرف آٹھویں جماعت کا امتحان لیا جائے گا۔
مزید یہ کہ آٹھویں جماعت کا امتحان بھی صرف چار مضامین (4 Subjects) پر مشتمل ہوگا۔
وزیر تعلیم رانا سکندر حیات
11
28
221
28,871
DTE PUNJAB DSD retweeted
واااااہ بھئی !
مریم صاحبہ نے گھر میں آئے برتن نہ صرف یہ کہ، بھر کر واپس کردئے ہیں، بلکہ ڈنر سیٹ کا گفٹ بھی بھجوایا. 5 لاکھ کا تحفہ تو کھانا کھاتے وقت ہی دے دیا تھا.
مریم صاحبہ چھا گئی ہیں. لاہوریوں کی روایات کو ایسا برقرار رکھا ہے کہ دل باغ باغ ہوگیا. ❤️💤
مریم نواز بھنڈی کھانے کے بعد بچی ہوئی بھنڈی برتن سمیت لےآئی تھیں۔ برتن کی واپسی کا بھی کہا تھا. ہمارے گھروں میں روایت ہے کہ کسی گھر کی پلیٹ، ڈونگا یا کوئی اور برتن آجائے تو خالی واپس نہیں کیا جاتا. اب دیکھنا یہ ہے کہ کیا مریم بھی برتن بھرا ہوا واپس کرینگی یا خالی؟
@MaryamNSharif
12
108
446
16,219
Petrol 6.59 Down ⬇️
Diesel 4.25 Down ⬇️
0
4
42
8,664
PECTAA NOTIFICATION REGARDING CLASS 9 EXAMS 2027

کمپیوٹر نہم اور کمپیوٹر ٹیک کے علاؤہ نہم اور گیارہویں کے لئے سمارٹ سلیبس پچھلے سال والا ہی رہے گا۔ دوبارہ نوٹیفکیشن کر دیا گیا.
6
8
40
9,592